Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

پھر سامان پرانے پے نظر جا ٹھہری
پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آئ ہو۔۔

lovingboy11_pk
 

سارے اختیار اسے دئے بیٹھے ہیں..!!
ہائے یہ کیا کئے بیٹھے ہیں...!!

lovingboy11_pk
 

اس نے پوچھا:- آپ مجھے مس کریں گے؟🤔
میں نے کہا:- آپ تعاون کریں🤗😜😋
تو ہم آپکو مسز بھی کر سکتے ہیں. 👫👫😜

lovingboy11_pk
 

- 🌝 لڑکیاں کتنی خوش نصیب ہوتی ہیں نا 😴💤
انکی ' بیویاں' نہیں ہو تی ، 😹🙊🃏

ہم  نے شاموں کی سیاہی  پہ  قناعت  کر لی
جا تُجھے دان کیئے دھوپ پہ وارے ھوئے دن
l  : ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی جا تُجھے دان کیئے دھوپ پہ وارے ھوئے - 
lovingboy11_pk
 

بیٹیاں تو قرات العین ہوتی ہیں
قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں ..

بیٹیاں تو قرات العین ہوتی ہیں 
قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں ..
l  : بیٹیاں تو قرات العین ہوتی ہیں قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں .. - 
lovingboy11_pk
 

بیٹیاں تو قرات العین ہوتی ہیں
قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں ..

lovingboy11_pk
 

*بس دیکھ کر ہی اُس کو پرندے اُتر گئے* 😘😉✌
*اُس کو تو آؤ ، آؤ بھی کرنا نہیں پڑا*😜😍🤚

lovingboy11_pk
 

*ھمارے معاشرے میں امیر بچوں کی بدتمیزی بھی شرارت جبکہ غریب بچوں کی شرارت بھی بدتمیزی کہلاتی ھے*💞💞💞

•||•______🦋🥀👑
ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﺮﮮ👑
ﺭﺏ ﻧﮯ✨
ﮐﻢ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺣﺠﺎﺏ❤
 ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ🥀
l  : •||•______🦋🥀👑 ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﺮﮮ👑 ﺭﺏ ﻧﮯ✨ ﮐﻢ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ - 
lovingboy11_pk
 

انگلش کا حرف "A" سب سے زیادہ استعمال ہونے والا حرف ہے،
دنیا کے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں "A" لازمی لکھا جاتا ہے،
لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لیٹر "A" استعمال نہیں ہوا۔
کیوں پھر ہے ناں حیرانگی والی بات؟

lovingboy11_pk
 

میری زندگی میں فقط دو ہی چیزے ناممکن رہیں۔۔
تجھے پا لینے کی تمنا پھر تجھے بھول جانے کی خواہش...

lovingboy11_pk
 

زمانہ سے فنکاریاں سیکھنے کی بعد مہربانی کرکے
ان لوگوں پر مت آزمایا کریں جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں

lovingboy11_pk
 

کرونا کے ڈر سے خالی ہاتھ بار بار دھونے سے بہتر ہے بیوی کے ساتھ برتن دھو لیا کریں۔گھر کا ماحول خوشگوار رہیگا!!
😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو کبھی بھی استعمال نہ کرنا
قسم سے یہ ایک بہت بڑا دھوکہ ہوتا ہے 😁☺️😃😊😀

lovingboy11_pk
 

پنجابی کی وہ مثال بھی سچ ہوگئ
6 دن ویلے تے اتوار دی چھٹی🤷🏻♀️🤣

lovingboy11_pk
 

آواز میں پیار
آنکھوں میں عشق ہے
میں تیرے اور تو میرے دل میں
ہمیشہ کے لیے فکس ہے

lovingboy11_pk
 

یہ جو مجھ پر نکھار ہے سائیں
آپ ہی کی بہار ہے سائیں

lovingboy11_pk
 

بارش کی طرح کوئی برستا رہے ہم پر
مٹی کی طرح ہم بھی مہکتے چلے جائیں