*_۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" عشق میں خواب کا خیال کِسے_*
*_نہ لگی آنکھ ، جب سے آنکھ لگی ۔"_*
سنو
دل💕 دو گی
یا
دوہزار روپے
ادھار😂🙈🙈💟
*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
_" اصلاح یہ ہے کہ یہ سب فانی ہے، فانی چیزوں کے لیے نہ روئیں نہ چلائیں ،نہ تکلیف میں رہیں، خدا نے اشرف المخلوقات بنا کر جو شرف دیا ہے اسے واویلوں کی نظر نہ کریں.._
*
❣🤲🏻🌙۔
*ھم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ھیں جہاں مرد ایک غسل کر کے پاک ھو جاتا ھے جبکہ عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کیلٸے پوری زندگی لُٹا دیتی ھے....!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
_کہتے ہیں کہ کسی کو خود سے دور کرنا ہو یا خود سے محبت کرنے سے روکنا ہو تو اسکو دکھ و تکلیف دو، اگنور کروں، اس ملنے والی تکلیف سے وہ آہستہ آہستہ آپ سے دور ہو جائے گا، مگر میرے خیال میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ جو آپ سے محبت رکھتا ہو اور وہ آپ کی طرف سے دی گئی اذیت سے منہ موڑ لے،ہاں انکی عزت نفس کو ٹھیس ضرور لگے گئی محبت وہ جذبہ ہے جو انسان نہ تو کسی کے دل میں پیدا کر سکتا ہے اور نہ ختم کر سکتا ہے، جو لوگ روح میں شامل ہو کر جسم کا حصہ بن چکے ہو ان سے دوری کب ممکن ہو سکتی ہے
*اسلام کی شہزادیاں,,,🌹*
_لوگوں میں بـــے سکونی بہت بڑھـتی جارھی ھـــے اس کی سب ســـے بڑی وجہ یہ ھـــے کہ ہم ان خواہشات کا پیچھا نہیں چھوڑتـــے جن کا ہمیں پتہ ہوتا ھـــے کہ یہ پوری نہیں ہو سکتی اور یہ حقیقت ھـــے کہ ساری خواہشات پوری نہیں ہوتی اور اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہی ہماری زندگی کا سکـون ھے. لا حاصل خواہشاتِ انسان کو چین سے سونے بهی نہیں دیتی اپنی خواہش کو محدود کریں زندگی میں عجیب سا سکون پائیں گے
*اسلام کی شہزادیاں,,,🌹*
_توکل وہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے ـ جو ایڑھیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے ـ جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے ـ جو یوسف کو یعقوب سے مِلوا دیتا ہے ـ جو شدید طوفان میں کشتئ نوح پار لگا دیتا ہے ـ تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے ـ_
نہار منہ کوئی اخبار بیچنے والا،
ہزار لاشیں میرے گهر میں ڈال جاتا ہے
مستحق میں بھى تھا محبت کا.
تونے خيرات ميں خيانت کى....
میں نےسوچاکہ سدھرجاؤں
پھراندرسےآواز آئی
معزز صارف یہ سہولت آپ میں دستیاب نہیں🙂🙂🥀
آئنہ ٹوٹ بہھی تو سکتا ہے__!!!
تمھیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا__!!!
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀
جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌
کوئی حساب نہیں چاہیئے
چائے پلائیے اور دفا ہوجایئے__💁👊🌷🌷
دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا، پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی..🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں..😂😁😛
💗💜💛💙♥️🧡💓
*_اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا - مگر اَدب نہیں تھا_* ۔
♥️🌿🍂👍🏻
🍂#_اور_ایک_کڑوا_سچ_یہ_بھی_ہے_کہ 😒
#بنت_حوا_کا بھی اب #_پاک_محبت میں #دل_نہیں لگتا-!!
دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا، پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی..🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں..😂😁😛
آو نہ شادی کر لیں😏😏😏
بچوں کی تعلیم لیٹ ہو رہی ہے 😂😂😂
#🙊🙊😂😂#
مرد کی محبت جب عشق میں تبدیل۔۔۔۔🔥
ہوجاتی ہے توعورت بے وفا ہوجاتی ہے۔۔💔
لپسٹک کی گارنٹی نہیں
😋
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا
❤
😝😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain