جوس پینےکے بعدخالی ڈبہ کا پٹاخہ بجانے کے بجائے 🤫
اگر قینچی سے کاٹ لیا جائے تو مزید قطر ے پینے کو مل سکتے ہیں😛😜😝
مزید معلومات کے لیے فالو کریں🤔
آئینہ اس سے چھین لایا ہوں
خود کو نظریں لگاتی رہتی ہے
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜
حجام
کی دکانیں کھول دیں
نہیں تو ہر گھر سے
شاکا نکلے گا
🤣🤣🤣
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂
💗💜💛💙♥️🧡💓
*_اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا - مگر اَدب نہیں تھا_* ۔
♥️🌿🍂👍🏻
*تمام مسلمان بھائی متوجہ ہوں
اگر آپکی موبائل سم پر گانا لگا ہوا ہے تو براہِ کرم *رمضان کے مبارک مہینے* سے پہلے اسے بند کر دیں تاکہ انجانے میں کسی *روزہ دار کا روزہ خراب نہ ہو* اور
عام حالات میں بھی اجتناب کریں_*جزاک اللہ
*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*👇👇👇
(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* پر بھیج دیں
(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں
(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں
(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* پر بھیجی
(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجی
*ایتھے کوئی سخی دل❤ لڑکی ہے جو اپنا نمبر میرے منہ پے*
*مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈*
پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉
تمہارے پاس تو پھر بی تم ہو
میرے پاس تو میں بی نہیں. 🙂💔
تمہارے پاس تو پھر بی تم ہو
میرے پاس تو میں بی نہیں. 🙂💔
ﺁﺝ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯾﺮﻭﮞ ﭘﮧ __ ﺑﮩﺖ ﺭﻭﻧﻖ ﮬﮯ
ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﺩﯾﮑﮭﻮ *ADMɪɴ POSTɪɴɢ*
┇ ┇ ┇ ♡
┇ ┇ ♡
┇ ♡
♡.
╰☞❥🌹💞
تب جان نکل ہی جاتی ہے☹ جناب۔۔
یار جب اپنا ہو اور باتیں غیروں کی کرے۔💘💘
میں نے 8171 پہ میسج کیا تو جواب آیا😕
اے 30000
والا موبائل کتھوں لیا ای😳😂🤦♂️
🍂#_اور_ایک_کڑوا_سچ_یہ_بھی_ہے_کہ 😒
#بنت_حوا_کا بھی اب #_پاک_محبت میں #دل_نہیں لگتا-!!
🍂#_اور_ایک_کڑوا_سچ_یہ_بھی_ہے_کہ 😒
#بنت_حوا_کا بھی اب #_پاک_محبت میں #دل_نہیں لگتا-!!
اناء میں لیے گئے فیصلوں کے بعد 🙄
سرخ جوڑوں میں جنازے دیکھے میں نے 💯🔥 🔥
کوئی فتویٰ ____لگاؤ اہلِ دل.................!!!!
میں محبت کو مانتا ہی نہیں..................!!!!
"" وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا،،،!
"" چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کرکے،،،
جوائنٹ فیملی سسٹم میں اگر شوہر بیوی کے لیے ایک برگر بھی لادے تو پورے گھر کو پتا چل جاتا ہے. سندھ حکومت کے پاس کیا جادو ہے کہ آٹھ ارب کا راشن بانٹا اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی
#شاباش_بزدار_ناکام_مراد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain