میں نے 8171 پہ میسج کیا تو جواب آیا😕
اے 30000
والا موبائل کتھوں لیا ای😳😂🤦♂️
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیری ہر بات پہ ____ آمین کہا تھا میں نے
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیری ہر بات پہ ____ آمین کہا تھا میں نے
بہت تنگ ہو تیری نوکری سے
اے زندگی میرا حساب کر دے
اسکے گاوں کی طرف جاتی ہوئی____
ہر بارات سے ڈر لگتا ہے.....!!!😢😢
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
🔥 ❤
هــم دلکش نہیــں دلچسپـــ لوگــ ہیــں
اپنــا نمبــر دیجئــے اور گفتگــو کیجئــے
#مرشد 😝😝
بیوی: میں آپ سے ناراض ہوں😔
شوہر: کیوں؟🤔
بیوی: لاک ڈاؤن کا سوٹ بنوا کر نہیں دیا نہ آپ نے۔۔۔۔ 😩
😝😂😂😄😅😆
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤
مجھے تم سے پاکستان کے قرضے جتنی محبت ہے❤...
اور یہ بھٹو کی طرح ہمشہ زندہ رہے گی ....😊😝
#
کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺
.
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 😂😜🤔
*ایتھے کوئی سخی دل❤ لڑکی ہے جو اپنا نمبر میرے منہ پے*
*مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈*
مثلِ مہتاب ! سہولت سے گزر جا ہم سے
ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو
مثلِ مہتاب ! سہولت سے گزر جا ہم سے
ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو
*_دوســروں ڪے چراغـــوں_*
_*سے روشنی ڈھونڈنـے والـے*_
*_ہمیشہ اندھیـروں میـں_*
*_رہتـے ہیــں.....!!!!_*
تیری رہ تکتے ہیں نین مرے
کبھی دل کا بن مہمان پیا
ایک آدمی کا پانچواں نکاح تھا
مولوی نے پوچھا قبول ہے?
آدمی اگے تینوں کدی نہ کیتی اے😮😮😂😂😂😂
سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق.....
مت کر قبول.... داد تو دے انتخاب کی....!
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
*چوڑیاں کر نہیں سکتی ہیں تشدد برداشت*
*جاتے جاتے وہ کلائی____ کو مروڑا نہ کرے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain