لگتا ہے لوڈ والی صبا کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی
۔
۔
۔ جو بینظیر انکم اسپورٹ کے میسج کرتا تھا 😁
کافی دنوں سے دونوں کے میسج نہیں آئے 😂😁😝😂😝😂
''اے چشم درد آشنا''
اک بوند برس۔۔۔۔۔۔۔۔
اک اشک چھلک!!
خاموش نظر!
کوئی بات تو کر!
اک لفظ محبت بول زرا۔۔۔۔۔۔❤❤❤
خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ♥️♥️
میں اس کی ہو نہیں سکتی بتا نہ دینا اسے
لکیریں ہاتھ کی اپنے وہ سب جلا لے گا
مانگ لیتے گر ، تو کیا انکار کر دیتے ؟
دل چُرا کے سرکار آپ نے اچھا نہیں کیا
مجھ کو رنگوں کی طرح لگتی ہے دنیا ساری
رنگ,رنگوں میں ملیں___ رنگ بدل جاتے ہیں.....
میں نے آج چلا کے کہا اس سے . . . . . 😢
خدارا میری زندگی سے نکل جایے🙏
"ہمیشہ 'سچے' لوگوں سے 'دوستی' رکھو،کیونکہ وہ 'اچھے دنوں' میں 'سرمایہ' اور برے دنوں کے 'محافظ' ہوا کرتے ھیں.....
ہنسی مزاق کی باتیں ، یہیں پر ختم ہوئیں
اب اِس کے بعد ، کہانی رُلانے والی ہے😔
ہم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!!
محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں،
شراکت داری ناقابل برداشت۔۔۔۔۔۔
کھونا منظور ،
حصہ داری بلکل نہیں۔۔۔۔۔
کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊😝😝🤔🤔🤔
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😎😂😁😆😅😂😂😂
🤣🤣
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے😘
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے____!! *
*ہم محبت کے اظہار میں گونگے*
*اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ ہیں*
🥀🌺🥀🌺🥀
⛺🌸🌸🌸⛺
وہ جو پیدا ہوتے ہی زمین
میں گاڑھ دی جاتی تھی ،
وہ اب خود کو زندگی دینے
والے اسلام سے آزادی
چاہتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!
⛱ *خیال یار*
```بادشاہ```
*کوئی کتنا ہی ضدی کیو نہ ہو...*
*اپنے من پسند شخص کے آگے ہار جاتا ہے*
تم نے جلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلِ عام جلایا ہے اپنی خواہشوں کو۔😞
تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain