Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

خود کو دنیا سے بیزار جب پاٶ!!
قرآن اٹھاٶ دل سے لگاٶ رب کے ہوجاٶ ❤

lovingboy11_pk
 

*روک لیتی ہے بھٹکنے سے میرے قدموں کو*
*تیری الفت کی عجب مجھ پہ نگہبانی ہے*

lovingboy11_pk
 

*ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔*
*تکیہ کہیں، ذلف کہیں، اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔*🌹🏵💮🌸💐🌼🌷🌱🌲🌳

lovingboy11_pk
 

*★ایک "ماسک" سے کیا ہوگا؟*
*☆"چہرے " تو کئی ہیں تمھارے*

باقی مخلُوق زیادہ سے زیادہ آپکے جِسم کو گھائل کر سکتی ہے ،۔ لیکن رُوح کو زخم دینے کا فن ، فقط اشرف المخلوقات کے پاس ہے۔۔🔥🙂💔
l  : باقی مخلُوق زیادہ سے زیادہ آپکے جِسم کو گھائل کر سکتی ہے ،۔ لیکن رُوح کو زخم - 
lovingboy11_pk
 

وہ گیا تو ہنس پڑا میں✌️
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے..🙂💔

lovingboy11_pk
 

سچ کہتا تھا وہ,,,, ہمارے بغیر وہ مر جائیگا
ہاں دیکھا ہے میں نے مرتا ہوا کسی اور پر
😭

lovingboy11_pk
 

سچ کہتا تھا وہ,,,, ہمارے بغیر وہ مر جائیگا
ہاں دیکھا ہے میں نے مرتا ہوا کسی اور پر
😭

lovingboy11_pk
 

کون کہتا ہے میں اکیلا ہوں
میرے سینے میں درد ہے اس بے درد کا

lovingboy11_pk
 

ہـاتـھ چھـوڑا نــہیں وبـا میــں بھی تیـــرا،
اور کیسـے کــہوں؟؟ محـــبت ہـے مجھے...؟

lovingboy11_pk
 

*جس یاد میں تیری یاد نہیں*
*کیا یاد ہے وہ کچھ یاد نہیں*
*تری یاد میں سب کچھ بھول گیا*
*کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں

lovingboy11_pk
 

وہ پایل نہیں پہنتی پاٶں میں
بس ایک کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے

lovingboy11_pk
 

سندھ حکومت نےپہلے وفاق کے "کلسٹر وائز لاک ڈاؤن" کے فیصلے کے برعکس فیصلےکیے
جبکہ پنجاب اور KP نے وفاقی پلان پر عمل کیا
اب جب عوام کنٹرول سے باہر ہے، حکومتی رٹ زیرو ہے، لوگ ذلیل و خوار ہو چکے
ڈیڑھ سیانے اپنے فلاپ پلان کا سارا گند وفاق پر ڈالنے کےلیے "قومی پلان" کا منجن لےآئےہیں
⚔️اکبر⚔️

lovingboy11_pk
 

مفت میں صرف ماں باپ کاپیارملتاھے، اسکے بعد دنیاکےھررشتےکیلئے کچھ نہ کچھ چکاناپڑتاھے۔

lovingboy11_pk
 

باپ کی باتیں غورسےسنو تاکہ دنیاوالوں کی نہ سننی پڑے اورباپ کے سامنے نظر جھکاکر رکھو تاکہ اللہ تمکودنیامیں بلندکردے۔

lovingboy11_pk
 

دنیاکی سب سےبڑی نعمت ماں اورباپ ھیں، اگرباپ نہ ھوتوزندگی کی دوڑ میں اچھامشورہ دینےوالاکوئی نھیں ھوتا۔

lovingboy11_pk
 

کرونا وائیرس سے زیادہ خطرناک تو اپنی حد کراس کرنا دوسروں کے کام میں روڑے اٹکانا، حرص و ہوس، اور ذاتی مفاد کا وائیرس ہے جو ہمارے معاشرے کے بیشتر انسانوں کو کھاچکا ہے، انسانوں کے درد سے ناآشنا چلتی پھرتی لاشیں کیا انسان کہلانے کی مستحق ہیں؟

lovingboy11_pk
 

ہم اپنی #روح تیرے #جسم میں چھوڑ آئے ہیں 🔥
تجھ کو #گلے لگا نا تو اک #بہانہ تھا!!!!!!!!❤❣

lovingboy11_pk
 

خوبصورت ہونا بھی آسان نہیں نظر لگ جاتی ہے
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے
😛😛😜😜😜😄😊😄

lovingboy11_pk
 

نہ مِلا کر اُداس لوگوں سے
حُسن تیرا بِکھر نہ جائے کہیں