Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو "♥🔥

lovingboy11_pk
 

*اسلام کی شہزادیاں,,,,,,🌹*
_زندگی بھی بس اک ڈائری کی مانند ھے. جس کے ھر صفحے پر دن، تاریخ، ماہ و سال چسپاں ھیــــں. صفحہ ایک سے آخر تک زندگی اس پر بے شمار تحریریں لکھتی ھے. اس تحریر کی نوعیت ھر زندگی کے مزاج پر منحصر ھے. جب یہ خوش ھوتی ھے. تو دھنک کے ساتوں رنگ ڈائری میں سجاتی ھے. اور جب ناخوش ھوتی ھے. تو ماتمی سیاہ رنگ سے صفحوں کو کالا کر ڈالتی ھے ... ھم اگر شروع سے آخر تک اسے پڑھتے جائیں تو پتہ چلے گا، کہ تاریخ کے ساتھ ساتھ تحریروں میں پختہ سو چ اور تجربہ دکھائی دیتا ھے، لیکن افسوس جونہی ھم ان تجربوں سے فیض یاب ہونے لگتے ھیــــں. ڈائری کے صفحات ختم ھوجاتے ھیــــں

lovingboy11_pk
 

*بعض گناہ اس لمبی سڑک کی مانند ہوتے ہیں، جن پہ کوئی اسپیڈ بریکر نہیں ہوتا،ان پہ چلنا شروع کرو تو بس انسان پھر چلتا ہی جاتا ہے اور جب تک کوئی بڑا ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے وہ رک نہیں پاتا

lovingboy11_pk
 

شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
💔😭

lovingboy11_pk
 

وقت ہمارا خراب چل رہا ہے ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہمیشہ ہم اپنے آپ سے ہارے ہیں
دشمن میں اتنا دم نہیں

lovingboy11_pk
 

پوچھی جو وجہ طوائف سے جسم فروشی کی تو بولی "محبت پر یقین کر کے میں نے اپنا گھر چھوڑا تھا " 😞😞😞🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺

lovingboy11_pk
 

عورت کے پیٹ میں رہ کر ،عورت کے پیٹ میں پل کر ،عورت کی جوانی کھا کہ مرد کہتا ہے کہ عورت خراب ہے😠😠

lovingboy11_pk
 

میں نے بہت سی عورتیں دیکھی ہیں جو اولاد کی خاطر پوری عمر ایک درندے کے ساتھ گزار دیتیں ہیں ۔
(ذاتی مشاہدہ )
😡😡 🖤

ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی مرد پیسہ نہیں دیتا مگر جسم ننگا کر نے کے لیے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں۔۔
l  : ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی مرد پیسہ نہیں دیتا مگر جسم ننگا کر نے کے لیے - 
جانتا ہوں اپنی پھٹی پوشاک ہے عدم
آپ کو مگر ہم سا گدا بھی نہ ملے گا...😢
l  : جانتا ہوں اپنی پھٹی پوشاک ہے عدم آپ کو مگر ہم سا گدا بھی نہ ملے گا...😢 - 
lovingboy11_pk
 

🌿🌹
💫 *درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے۔*

وہ کرتا رہا جدوجہد روٹی کے لیے

لوگ تماشا سمجھ کر تالیاں بجاتے رہے۔.     _i@_💯💯💓
l  : وہ کرتا رہا جدوجہد روٹی کے لیے لوگ تماشا سمجھ کر تالیاں بجاتے رہے۔.  - 
lovingboy11_pk
 

لمس جسے انگلش میں ٹچ کرنا کہیں گے۔ عمر کے ہر حصے میں اہمیت رکھتا ہے۔ بچے جب عمر کی منزلیں طے کررہے ہوتے ہیں تو اعتماد جیسی چیز سب بچوں میں نظر نہیں آتی۔ مالی مستحکم خاندان کے بچے اکثرغریب گھرانہ کے بچے سے کم پر اعتماد نظر آتے ہیں۔ غربت سے مجبور خاندان جہاں بہت سی نعمتوں سے محروم رہتے ہیں وہاں انہیں یہ موقع ضرور مل جاتا ہے کہ وہ ایک چھت تلے ہوتے ہیں باپ اپنے بچوں کو گلے لگاتا ہے ان کے شانے تھپتھپاتا ہے۔ شاباشی دیتا ہے۔
اپنے بہن بھائیوں کو اپنے پیاروں کو گلے سے لگایا کریں، ان کو پاس بٹھا کر ان کی بات سنیں۔ یہ تعلق میاں بیوی کے درمیان بھی ہو سکتا ہے اس سے وہ اور قریب آئیں گے اپنی اپنی اہمیت کا احساس اجاگر ہوگا۔ آپ خود تبدیلی محسو س کریں گیں آپ کا تعلق قریب سے قریب تر ہوتا جائے گا۔
ا

lovingboy11_pk
 

داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی پاکیزہ عورتوں نے بھی پردہ کیا⁦❤🔥✌
#

lovingboy11_pk
 

مجھے ایک بات تو بتائیں 🤔
یہ I Hate boys
والی لڑکیاں آخر شادی کس سے کریں گی🤔..
مجھے تو یہی سوچ کھائی جارہی ھے🤔 😂🏃🏃🏃🏃

lovingboy11_pk
 

میرے ہم نام تو بہت ہوں گے..
کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا •"

تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے
l  : تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا تیرے بچے مجھ پر جائیں گے - 
lovingboy11_pk
 

محبت بهیک ہے شائد...
بڑی ذلت سے ملتی ہے...

lovingboy11_pk
 

•~آگ لگانے والوں کو کہاں خبر,
رُخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہونگے~• 💯🖤

lovingboy11_pk
 

تم تو کہتے تھے بڑی آساں ھے محبت.....!!
پھر یہ کیوں حال ھوا فقیروں جیسا.....!!