Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*ایسا جیون ساتھی چاھیے جو عشق کی ایسی ابتدا کرے*
*ھم کھو جاۓ اس کے عشق میں اور وہ عشق کی انتہاکرے❤*

lovingboy11_pk
 

🌹*
*عــــــــــــلم عـــمل کو پـــــــکارتا رہتا ہے جب جـــــــواب نہ مـــــــلے تو رخصت ہو جاتا ہے.....!!!*

lovingboy11_pk
 

آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتے ہیں🙈😍👇🖤💙💚👇
ᶫᵒᵛᵉᵧₒᵤ

lovingboy11_pk
 

*وہ بھی کیا___________موقع ہوگا....!!!*❤
*جب میں اور تم____ساتھ میں اک چھوٹا ہوگا...!!!*

Funny joke
l  : آرام سے آیا کرو میری پوسٹ پر اتنی بھی کیا جلدی ہے😍😂 دیکھا لگئ نا چوٹ 💉😏 - 
lovingboy11_pk
 

اِک اَکھ دا مول سَوا لَکھ بُلھیا !!!!!
پورا یار تَولاں، تے کِی بَن سِی!!!!!

lovingboy11_pk
 

گل لائی رکھیاۓ تساں غیراں نوں
تے ساڈے نال بہانے وائرس دے 😂

lovingboy11_pk
 

#لاؤں_گا_جان_تیرے_لئے_میں_ایسی_بالیاں 😍
#دیکھتی_رہے_جائیگی_ساری_فیسبک_والیاں😘😘️🙆🙈
#انـــــــوکــــــھا_لاڈلـــــــہ ━┅┉▪❣😍👉Janiii

Funny joke
l  : اتنی بھی کیا جلدی تھی کچھ دن انتظار کر لیتے 😜😜🤦♂️😂😂 - 
lovingboy11_pk
 

دوری مجبوری ہے صاحب ورنہ
بنا آپ کے چاۓ کہاں بھاتی ہے. . . .

lovingboy11_pk
 

میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون خولتا تھا
گروپ :-

lovingboy11_pk
 

دَدوں کو مرے آہ بھی لَگتی نہیں کَبھی
کمبخت چِپکے ھیں اَیسے جیسے بدن پہ کھال۔۔۔

lovingboy11_pk
 

دَدوں کو مرے آہ بھی لَگتی نہیں کَبھی
کمبخت چِپکے ھیں اَیسے جیسے بدن پہ کھال
🔥🔥🔥

سر سے لیکر  پاوں تک  ساری کہانی  یاد ہے...
آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے
l  : سر سے لیکر پاوں تک ساری کہانی یاد ہے... آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی - 
lovingboy11_pk
 

🌹 *اگر انسان گھر میں ٹِک کر نفع بخش امور میں مشغول ہو جائے تو اس کے لیے گھر کشادہ کر دیا جاتا ہے اگر فارغ رہے تو اس کے لیے گھر کٹہرا بن جاتا ہے خواہ کتنا ہی وسیع ہو۔*

lovingboy11_pk
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂

lovingboy11_pk
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔 *

lovingboy11_pk
 

پاکیزہ ترین مُحبت یہ ہے، کہ تُم کسی شخص سے مُحبت کرو یہ جانتے ہوۓ بھی کہ وہ تُمہارا نہیں ہو سکتا اور اُسے خوش دیکھنے کی تمنا کرو۔🙂💕

Funny joke
l  : *میں سوچا آج رومینٹک پوسٹ کروں🙈😅😂 *ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا🙈😍😘*  -