کچھ عورتیں محبوب کو قدموں میں لانے کے چکر میں
پیر صاحب کو سینے سے لگا لیتی ہیں ۔۔۔!!
حکیم____صاحب
ایسی لڑ کی کہان ملے گی جو پوری رات سونے نہ دے😐🙈📩
سر عباسی کہتے تھے
پُتر !!! مرد کی کوئی پسندیدہ عورت نہیں ہوتی ، وہ سب عورتوں کو پسند کرتا ہے کیوں کہ مرد دریا دل ہوتے ہیں
جبکہ عورت تنگ دل ، مغرور اور نک چھڑی ہوتی ہے اس لئے دوسری عورت کو برداشت نہیں کرتی
(سر عباسی کی باتیں)
کاش کر سکتے ہم اظہار اذیت لیکن
حال افسانہ نہیں ہے کہ سنایا جائے
اگر تمہارے لیے
کوئی کندھا،کوئی گود ،کوئی سینہ نہیں ہے
تو بہتر ہے اپنے سرہانے سے سر نہ اٹھاو !
نسیم خان
"شادی اس آدمی سے کرو جو بارش میں تمہارے ساتھ رقص کرے ناکہ اس کے ساتھ جو بارش ہوتے ہی بولے "کپڑے تار سے اتارنا نہ بھول جانا"
مشورہ دیتی تھی عورتوں سے دور رہنے کا
بڑی خوب واقف تھی وہ اپنی ذات سے
جتنی جلدی اردو ڈائجسٹوں کی ہیروینیں کڑاھی گوشت بنا کے ساتھ شامی کباب تل لیتی ہیں اور گرم پھلکے پکا کے سلاد بھی کاٹ لیتی ہیں...
اور پھر نہا کے ہلکے گلابی رنگ والا کاٹن کا سوٹ پہن کے ہلکا سا میک اپ کرکے اور بالوں کا ڈھیلا سا جوڑا بنا کے تیار ہوجاتی ہیں ...
اتنے وقت میں ہمارے ہاں کچن میں ماچس ڈھونڈھ رہی ہوتی ہے-
منقول
😜😜😜😜
کل اک لڑکی سے بات ہوئی😱
کہہ رہی تھی مجھے سوٹ گفٹ کردو 🙊😲
میں نے پوچھا زنانہ یا مردانہ تو بلاک کر گئی 🤣😔😂

کل اک لڑکی سے بات ہوئی😱
کہہ رہی تھی مجھے سوٹ گفٹ کردو 🙊😲
میں نے پوچھا زنانہ یا مردانہ تو بلاک کر گئی 🤣😔😂

کپڑوں ،جوتوں اور بناؤ سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ ،شعور اور گفتگو پر کام کریں کوئی بھی انسان دس سیکنڈ تک آپ کے بناؤ سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے۔لیکن اس کے بعد آپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے۔

اگر کسی کا جانو اعتکاف میں بیٹھ جائے
تو وہ 10 دن مجھ سے بات کر سکتی ہے 🙄😶
خدماتے خلق😂🙈
🙋🏻
#___

خبردار ❗❗❗❗
محبت نوشی صحت کے لیے دل کا کینسر ہے ❤️
اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو فوری شادی کرلے😂
اپنی زندگی بیوی کے مشورے کے مطابق استعمال کریں'
شکریہ 😇
تمام SMS اپنے والدین کی پہنچ سے دور رکھے ☺️
(

🖤🍁سکون قلب تم سے ھے_____سکون جان بهی تم هو
تعجب ھےکہ سینےمیں__جہاں دل تها__وہاں تم هو
یہ پوچها ھے زمانے نے_تیرا کیا حصہ ھے مجھ میں
مکیں تم هو__مکاں تم هو___زمین و آسماں تم هو!!!🖤🍁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain