fan to fan waly aa jao



تُو آشنائے شِدتِ غم ھو تو کچھ کہوں
کِتنا بڑا عذاب ھے ، جینا تیرے بغیر

پتہ نہیں کس نمونی نے مانگ لیا ہے دعا
میں 😏
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کا ہونے دیتی ہے😕
🤭🫣🤣😂🙈🙈
عرض کیا ہے
نہ جانے جنت میں مردوں پر کیسی مشکل گھڑی ہوگی
سنا ہے حوروں کے درمیان۔۔۔ بیگم بھی کھڑی ہوگی 😐😥🖤🥀


جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا💔🥀




محبوبِ من
جب ملیں گے نہ..
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا....
جب تک..
پچھلی اذیتوں کی تکلیف
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے...




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain