*محبت کرنا کسی کو دل میں جگہ دینا کوٸی گناہ نہیں ہے۔۔مگر اس محبت میں حد سے نکل جانا گناہ ہوتا ہے اس محبت کو غلیظ روپ دینا جان لیوا ہوتا ہے...!!!!!!*
*بنت آدم 🤲*
شادی کرنے کا سوچ رہا ہوں.
😋
لڑکی کونسے شھر کی ٹھیک رہے گی.😁
لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔ پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔ 😜😂😇
آج کل لڑکوں کی بد دعا بڑی لگ رہی ہے 🙊
مثال دیکھنی ہو تو خدا اور محبت دیکھا کرو 😿
🙊🤣😜
عجیب رواج ہے 😊
اس معاشرے کا اپنے گھر کی رونق 😓
بھی دو اور جہیز بھی 😏
Prince Hadi 😓😏😒😒
یہ وہ معاشرہ ہے جہاں خون پینے والے شراب پینے والوں کو جہنمی کہتے ہی
🖤
*~
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے
وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں🤣🤣🤣😜😜😜😁😁
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر لڑکیوں کا اوپر والا ہونٹ, نیچے والے ہونٹ سے مل جاۓ, تو بکواس بند ہو جاتی ہے 😂😂😜😜😜😄🤣😝😂
قربانی کا مہینہ آرہا ہے
کوئی ہے جو مجھ پر بھی قربان ہو جائے؟🙄🙈🤐
چلو آج آپ لوگوں کو انگلش سیکھاؤ۔۔۔۔۔🙄
بولو😃
🙈U r cute
loving
کڑک چائے اور خالِص مُحبّت
کم ظرفوں کے لیئے نہیں ہوتی.
good morning sweet friends
سنیں۔۔۔۔۔!!!🙊🙈
دل پاس ہی ہے 🤔یا دے دیا کسی کو😍🤗😜
🙈🙈😂
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ھوتا ھے۔
#نکاح_عام_کر
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟؟ یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا Fav😘
😒😛
کھیل گٸ تھی جو کبھی میرے جذبات سے 😍😍
گلاب جامن چرا لا یا ہوں کل اسکی بارات سے 😄🙄😝😝😄😄
عورت امیر آدمی نہیں چاہتی
خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں،
وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے،
اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہے
یہ تمہارا گھر ہے...!!!🖤🥀
💞
عورت بڑی پیاری چیز ہے😍
آپ اسے ایک سنائیں گے وہ آپ کو چار سنائے گی...!😯😄
محبت کا ایک یہی ویک پوائنٹ ہے۔😏🙄
یہ کسی بھی کارٹون سے ہو جاتی ہے۔😎😝😝
🤭😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain