وہ میرے دل میں زیادہ دیر نہیں ٹہرے گا...
شہر کا شخص ہے دیہات میں آیا ہوا ہے!!! 🖤🥀
جب لڑکی شادی سے پہلے بیس پچیس سال میکے میں لاڈ پیار سے زندگی گزار کر سسرال آتی ہے تو اس کو ایڈجسٹ ہونے کا موقع دیں اس کے سر پہ ایسے سوار مت ہوں جیسے "امتحانی پرچے میں استانی"
شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے
پر کھیلا تو بچوں کے لیے ہی جاتا ہے نا 😁😂😂😂😁
سنو ___
چاکلیٹ پسند ہے یا گول گپے ؟🙈😻
ہر بار وہ چھوڑ جاتی ہے مجھے تنہا 😢
میں مضبوط تو بہت ہوں 💪
لیکن مغل سٹیل کا سریہ نہیں 😝😂😄
دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کا
چندا وصول ہوتا ہے صاحب دباؤ سے......!!🖤🔥
کوئی سوٹ سلائی ہووے🧥
ڈھولا میرا اینج لگدا اے🙈🙈
جینویں چاہ تے ملائی ہووے🧸🧸
سوچا ہے یہ آفت کے دن گزر جائیں تو 🙈
ہم تمہیں بانہوں میں لاک ڈاون کر لینگے😍
تیڈے ہونٹ رسیلے چاہ☕ وانگوں..
دل آدھے چسکیاں بھر پیواں.!!😍😋
شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈
" اور مُجھ سے غلطی پتہ ہے کب ہُوئی تھی!؟ جب میں نے خود کو اپنے محبوب کا محبوب سمجھ لِیا تھا ۔ " 💔🙂
😁😁
*ایک حیران کن خوشخبری
چھ مہینے پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا اب ہر پاکستانی پچانوے ہزار روپے کا مقروض ہے.
*یہ معجزہ کیسے رونما ہوا؟*
چھ مہینے پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہو چکی ہے۔
آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے ۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔
لہٰذا ہمت کیجئیے ،
آبادی بڑھائیے ،
اپنے لئے ۔۔
قوم کے لئے ۔۔۔
بس یہی ایک صورت بچی ہے قرض کم کرنے کی۔
😘😉😂😁😁
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
😎😁😏
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں
😁😂🙈
😏😏
🍁آپ کو نیند عزیز
یا
جانو✔️💢🙉🙈😉😂😂
Mujhy Nend Coz Janu nhi hay 😭🥀💯
بہت گرمی ہے۔۔۔😏🙄
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋😋
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں🤔🤔🤔
_پاس آو اور ہٹاؤ گردن سے بال🍁
___پھر گردن بھی میری اور مرضی بھی میری🥀
اے شخص اس برس میں تیرا ساتھ چاہیئے😍
پچیس گھنٹے تیرہ مہینوں کے واسطے ......!!
نام میں ردوبدل کرکے___🙃🔥
تم اپنے بچوں کو ہماری کہانی سنانا__
_🖤🥀اسد شاہ
☘🍀☘🍀☘🍀☘🍀☘🍀☘️
*کیا تم نہیں چاہتی کے تمہارے موبائل کا خرچہ میں اٹھاو*
😐
☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘️🍀☘
کہنے لگی پیچھے ہٹو میں مبتلائے مرض ہوں
میں ہس پڑا , آگے بڑھا اور گلے سے لگ گیا 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain