مجھے کہتی تھی تم بہت خوبصورت ہو 🤷♂
میں نے بلاک کردیا😂😁
نظر لگوانی تھی کیا ؟🙈😜
۔ *•─___"🤍🌸♥️*
مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉
تیری یادوں میں گم ایک معصوم سا لڑکا،،،
ابو کے بلانے پر "جی جان" کہہ بیٹھا
😂😂😂
_پاس آو اور ہٹاؤ گردن سے بال🍁
___پھر گردن بھی میری اور مرضی بھی میری🥀
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
*Dj❤✍🏻*
اگر آپ کا جانو 🥰قسطوں
میں رپئلاے کرنے لگے 😏
تو سمجھ جائیں کہ 🤔
وہ کسی اور سے 🏃♂️لون لے
بیٹھا ہے 🙄🙄
🤣🤣🤣🤣🌹
😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی
😂😂👈لنگڑیاں_
سنو، تم لوٹ کے مت آنا،
مجھے تم جاتی ہوئ اچھی لگتی ہو..
نہ ہنسنے سے اور نہ ہی رونے سے... 🥺😔🤨
مجھے تو سکون ملتا ہے بس تیرے پاس ہونے سے... 👩❤️👨🥰😍
ہم لڑکے اگر صابن سے منہ دھولیں 😊😊 لڑکیاں ایک دوسرے کے کان میں کہتی ہیں 😉😉یہ پتہ نہیں کونسی کریم استعمال کرتا ہے 😂😂
شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے خیر اے واڈی اے😜😜😍😍😉
مقّدس چیزوں پر بوسہ لازم ہوتا ہے
احتراماً ! میں تیری گردن چوموں گا!
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
تیری یادوں میں گم ایک معصوم سا لڑکا،،،
ابو کے بلانے پر "جی جان" کہہ بیٹھا
😂😂😂
جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں
😁😁😁😜😜😜
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں😂😂
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞
مسجد میں بیٹھا ہوں 😏
باغی 🤪
*مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا*
*میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ*😂😂
*اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے*🙄😂😂🤭😒😒😒
*لڑکيوں سے ایک سوال لیپسٹیک* *👄👄👄میٹھی ہوتی ہے یا کڑوی؟ 🤔🙊😎🙊*
وہ لڑکیاں بھی پرنسسز بنی ہوٸی ہیں جو صبح اچانک شیشے میں خود کو دیکھیں تو انکا اپنا تراہ نکل جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain