محبوب سمارٹ ہو تو چن ماهى اور اگر موٹا ہو تو ڈھول ماہیا کہلاتا ہے😂🤪😜🤣🥰🤣🥰😂
اکثر رشتے والی آنٹیاں اس قدر لڑکوں کی تعریف کرتی ہیں کہ
😱😱😱😱
لڑکا بھی کنفیوز ہوجاتا ہے کہ
یہ کوالٹیز مجھ میں ہیں اور مجھے پتہ بھی نہیں
ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے
جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے🤣🤪😜😜😂🤣
پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے 💯
محبت تو لوگ کپڑے اتار کر کرتے ہیں 🙏🏻😢
چرس کے پیسے رکھے تھے میں نے💔
چوڑیاں خرید لایا ہو اس کے لیئے 🙈❤🤣
سنو مجھے محبوب۔۔۔😊😊
قدموں میں نہیں۔۔۔!!😒😟
بلکہ 24 گھنٹے۔۔۔☺️☺️
آن لائن چاہیے۔۔😍😍
😒جن لڑکیوں کا جانو نہی
😬وہ مجھے جانو کہ🤣
🙈سکتی ہیں🙈
🧐شکریہ بول کر شرمندہ☹️ 😂کرنے کی ضرورت نہیں😁
آپ کون سا ماڈل ہو؟
Me ; 1999🙈🤣
سنو لڑکی
کزن قبول ہے یا😏،
میں کروں مسیج
🙈😛😛🙅🙅
کوئی نہیں کہنے والا كنوارا ای مرے گا 😳🙄
اس وقت اپکا Mood کیسا ہے؟
1)سریس😒
2)فنی😂
3)رومینٹک😍
4)اداس😢
Telloo....?👈 Me 3
سنو محترمہ ۔۔!!
چپھکلی سے زیادہ ڈرتی ہو یا انجیکشن سے"💜🙊
*شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے*
*پر کھیلا تو بچوں کے لیے ہی جاتا ہے نا 😁😂😂😂😁*
*✾*
بابا جی کہتے ہیں😊
پتر چشمے والی لڑکیاں قیامت ہوتی ہیں😘😍
جب انسان کسی ایسے شخص سے بچھڑ رہا ہو، جس کے ساتھ گزارے لمحے خواب کی طرح رُوح میں سِلے ہوں جسکی ہر بات پر دل الگ سی تان پر دھڑکتا ہوتو یہ بچھڑنا قیامت کا عالم ہوتا ہےتب انسان کو اپنی ہی سانسیں اذیت لگتی ہیں💔😢
~ ٹیسٹ لیے جا رھے تھے _____ کرونا کے...!!❤
مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہو گئی...!!❤
ہاتھ پکڑا تو کہنے لگی_⭕⭕
چھوڑو چوڑیاں نازک ہیں_🔥💯
"یکطرفہ محبت اپنے سائز کے چھوٹے جوتے کی طرح ہوتی ھے جس کو زبردستی پہن بھی لیا جائے تو ہر لمحہ کاٹ کاٹ کر اذیت ہی ملتی ھے____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain