شوقِ سنگھار بجا ھے تیرا لیکن... مری تنخواہ ترے صدقات میں اڑ جائیگی Note: *Agr Koi Bhai Status View keliye Number Save Krna Chata Hai To Kr ke Mujhy Inobx main apna Name Send Kr Da* *⇱៚᪳BaD Boy ៚᪳⇲* *⁰³⁰085509870
میں سیگریٹ کو ہتھیلی پر الٹ کر خالی کرتا ہوں پھر اس میں ڈال کر یادیں تمھاری خوب ملتا ہوں،🔥 ذرا سا غم ملاتا ہوں،💔 ہتھیلی کو گھماتا ہوں،🥀 بسا کر تجھ کو سانسوں میں،💯 میں پھر سیگریٹ بناتا ہوں،✅ لگا کر اپنے ہونٹوں سے👌 محبّت سے جلاتا ہوں،🔥 تجھے سلگاہ کر سیگریٹ میں،🥀 میں تیرے کش لگاتا ہوں،💔 دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے،💯 میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے،✅ میں اس سے بات کرتا ہوں،😍 وہ مجھ سے بات کرتا ہے،💯 یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے،🥀 تیری یادیں تیری باتیں بڑا ماحول ہوتا ہے،🔥