Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂

lovingboy11_pk
 

ایک بار سینے سے لگا کر سن لو وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرےساتھ جینے کی دعا کرتی ہے
💞👣

lovingboy11_pk
 

دل میں تو سب رکھتے ہیں
میں تم کو فریج میں رکھوں گا
تاکہ تم خراب نہ ہو جاؤ😝😂😂.

lovingboy11_pk
 

😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝

lovingboy11_pk
 

اُس کا آخری میسج آیا
بارات آگئی ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😜 😂😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لئے ایک دوسرے کو استعمال کرنے کا نام #محبت ہے ۔۔۔!!!

lovingboy11_pk
 

کوجی لڑکیوں کو میں منہ نہیں لگاتا 🙄🙄
اورسوہنی لڑکیاں مجھے منہ نہیں لگاتیں😥 😂🤣😝
حساب برابر 🙈😛 😛😛😛😕

lovingboy11_pk
 

سہیلیوں کی طرح ہم سے عید نہ ملیے
خیال کیجیے مَردوں کا حصہ دُگنا ہے

lovingboy11_pk
 

فرشتے بھی کچھ لوگوں کی دعا سن کر حیران ہوجاتے ہونگے😳🤥
پچھلے سال یہ عاںٔشہ مانگ رہا تھا اس سال علیزہ مانگ رہا ہے😂😂🤣
#H@mz@ ALI💔

lovingboy11_pk
 

☺😇🧐🤍🤍🌹🌴🌴
*✨جو لڑکے کھانےکے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرتے ھیں 😆*
*جو لڑکياں جهاڑو دےکرکوڑا دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں🧹*
*جو لڑکے سبزی کے پیسے بچا کر شوارما کھاتے ہیں 🥘*
*جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں💄😱*
*جو لڑکے رکشہ پـےبیٹھ کر اپنی جانو مانو کو کہتے ہیں اپنی مرسڈیز پر آفس جا رہا ہوں 🙈*
*جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😝*
*جن لڑکوں کو لگتا ہــے وہ پہاڑی بکرے جیسے بال کٹوا کے کیوٹ اور شونے مونے لگ رہے ہیں💇🏻♂️*
*جو لڑکیاں فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂*
*ان سب کو ميرى طرف سے السلام عليکم🤣🤣*
*اب پوسٹ اگنور نہ کرنا کم از کم سلام کا جواب دے دینا😎🙈😜

ہونا چاہئے 
اگر نہ بھی ہو 
ہونا پڑے گا 
عاشو ✅
l  : ہونا چاہئے اگر نہ بھی ہو ہونا پڑے گا عاشو ✅ - 
lovingboy11_pk
 

میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی...

lovingboy11_pk
 

حضورِ والا اِک مسئلہ ___،___ فقہ عشق کی رو سے
کوئی جب دل چُرا لے تو__کیا اُس کا ہاتھ کاٹیں گے.؟

lovingboy11_pk
 

تیرا دیدار کرنا میرا حق اے..،
میرا حق نا کھا مینوں ملیاں کر..!
🙊⁦❤️⁩

ﺷﺎﺩﯼ ﺍﯾﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ
 ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﺳﮑﮯ🙄🙄
l  : ﺷﺎﺩﯼ ﺍﯾﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﺳﮑﮯ🙄🙄 - 
lovingboy11_pk
 

*میں تم کو پھر بھی گلے سے لگانے آیا ہوں..*
*اگرچہ ہاتھ ملانے سے _ لوگ مر رہے ہیں !!*

lovingboy11_pk
 

عورت سے جب غیر محرم مرد ہمدردی جتاتا ہے تو عورت کو اپنا محرم مرد ظالم لگتا ہے...!🙄😌🙂

lovingboy11_pk
 

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے 🥰❤️
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا 😒😌

lovingboy11_pk
 

روٹھ جاتی ہے وہ بچوں کی طرح۔
اور بچوں پے مجھے بہت پیار آتا ہے
۔😊🥀❤️💕😊😊

Phr nhi mrd hi bura hota ha
l  : Phr nhi mrd hi bura hota ha -