Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بھیجے گی
اس بار کوئی اور اسے بتائے گا پیاری لگ رہی ہو 💔

lovingboy11_pk
 

جان لیوا تھا اُسکا دودھ پتی جیسا رنگ
اور ہم دودھ پتی کے شوقین بھی بہت تھے!!❤💯☕

lovingboy11_pk
 

تُمہارا نام میرے لب پہ آتے آتے بچا۔۔
دوکاندار نے پُوچھا تھا ، آپ کیا لیں گے۔۔😍

Say ameen
l  : Say ameen - 
Krwa sach
l  : Krwa sach - 
lovingboy11_pk
 

*نکاح سے پہلے محبت کا دعوی عزم ہو سکتا ہے نیت ہو سکتی ہے یا ارادہ ہو سکتا اس سے زیادہ کچھ نہیں ہو سکتا اصل محبت کا میدان تو نکاح ہے....!!!!*

Kon Kon agree krta ha
l  : Kon Kon agree krta ha - 
lovingboy11_pk
 

تم اِس کا نقصان بتاتی اچھی لگتی ہو
ورنہ ہم کو شوق نہیں ہے سگریٹ نوشی کا
ᬐḀṄḠṚÝ ƁÓy

lovingboy11_pk
 

*نکاح سے پہلے محبت کا دعوی عزم ہو سکتا ہے نیت ہو سکتی ہے یا ارادہ ہو سکتا اس سے زیادہ کچھ نہیں ہو سکتا اصل محبت کا میدان تو نکاح ہے....!!!!*

Mera to susral hi nhi ha
l  : Mera to susral hi nhi ha - 
lovingboy11_pk
 

جان لیوا تھا اُسکا دودھ پتی جیسا رنگ
اور ہم دودھ پتی کے شوقین بھی بہت تھے!!❤💯☕

lovingboy11_pk
 

محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے💞
کہ مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو❤️✨

lovingboy11_pk
 

انسان اتنا کولڈ بلڈڈ ہے کہ اسے وفاداری بھی من چاہوں کی چاہیے کوئی تیسرا اس کی چاہت میں مر بھی جائے تو یہ پرواہ نہیں کرتا 💔

lovingboy11_pk
 

آج میرا ہونے والا بیٹا میرے خواب میں آیا تھا،
کہتا پاپا اس گروپ میں امی ہے کوشش جاری رکھیں مل جائے گی_😋✌️😍🙈😂. Kon Hai wo sharam karo

Ameen suma ameen
l  : Ameen suma ameen - 
Memes & Satire image
l  : Baychari girls - 
lovingboy11_pk
 

روٹھ جاتی ہے وہ بچوں کی طرح۔
اور بچوں پے مجھے بہت پیار آتا ہے
۔😊🥀❤️💕😊😊

lovingboy11_pk
 

جو لڑکیاں کریم لگا کر نہیں سوتی انہیں
😏😏
السلام علیکم 🥀

الحمدللہ صفائی نصف ایمان اے
دودھ نوں صاف پانی نال دھویا جا رہیا اے
دودھ چوں تیلے تر کے اوتے آجان گے تے دودھ صاف ہو جائے گا  👀
👊👊👊
l  : الحمدللہ صفائی نصف ایمان اے دودھ نوں صاف پانی نال دھویا جا رہیا اے دودھ - 
lovingboy11_pk
 

لڑکیوں کو کوئی اور شوق ہو یا نہ ہو
لیکن اپنی سہیلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے 😂😂😂😂😂