Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

🥀 بہت آسان ہے کہنا !
کہ گھر میں رہو محفوظ رہؤ !
👏 پوچھیں ان ان سے !
جنکے بچے 😭 کھانا تب کھاتے ہیں !
🚶جب پاپا کچھ کماکر لاتے ہیں !

lovingboy11_pk
 

بہت غصہ آیا ہوا مجھے
دل اکتا گیا ہے سب سے
رشتے دار، گھر ، فیملی، دوست، عزیز تر انسان ، وٹس ایپ اور سوشل میڈیا سے بھی۔۔۔
مجھے کسی سے بھی کچھ نہیں چاہیے۔۔
طلب ختم ہوتی چکی ہے
جستجو بھی باقی نہیں رہی
دل سے اتر چکے ہیں سب
لوگ یہاں مٹی میں رول کر قہقہہ لگاتے ہوئے خاک اڑاتے ہیں۔جیسے انہوں نے بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہو😥🤐💔
*ابنارمل 💫*

lovingboy11_pk
 

*دوسروں کا دل توڑنے میــــں احتیاط کیجئے ... ٹوٹی ہوئی چیزیں ... اکثر بہت زور سے چُھب جاتی ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞

lovingboy11_pk
 

وہ میرے گھر سے گزری تو بہت روئی۔۔۔
دنیا کے درد میں بکھری تو بہت روئی ۔۔۔۔
وہ کہتی تھی جی لوں گی تمہارے بغیر۔۔۔
پھر وہ مجھ سے بچھڑ کر بہت روئی۔۔۔۔
وہ کہتی تھی میں تیری نہیں ہوں۔۔۔۔
پھر مجھ کو یاد کر کے سوئی تو بہت روئی۔۔۔
کبھی تو مجھ کو یاد بھی نہ کرتی تھی۔۔۔۔
آب جب میرے خیالوں میں کھوئی تو بہت روئی۔۔۔
میری چاہت کو وہ سمجھ ہی نہ پائی۔۔۔۔
جب کسی اور کی ہوئی تو بہت روئی

lovingboy11_pk
 

عید والے دن پہلی
کال کس کو کرو گے ۔۔۔؟
سچ بتانا ہیں جھوٹ نہیں بولنا😁

Funny joke
l  : جو سوۓ ہوئے میمبر 😒😒 لائک اور کمنٹس نہیں کرتے🙆♀️🙆♀️ دل چاہتا ہے انھیں - 
lovingboy11_pk
 

دونوں عشاء پڑھ کے
سویا کرینگے۔۔
یہ خواب تھے محترمہ کے۔۔💔😥😭😭😭😭

lovingboy11_pk
 

چاند 🌙 توڑ کر لانے سے تو رہا 😌🍁
وہ ضد ⚠️ کرے گی تو اک آئنہ لا دوں گا 😘💖

آہ وہ مبارک مہمان جس کی وجہ سے نفل کا ثواب فرض کے برابر تھا اور فرض کا 70 گنا زیادہ اب رخصت ہونے والا ہے😭😭🙏🤲
l  : آہ وہ مبارک مہمان جس کی وجہ سے نفل کا ثواب فرض کے برابر تھا اور فرض کا 70 - 
lovingboy11_pk
 

خوبصورت نظر آنا میرا فرض🙈
تعریف کرنا آپ کا حق 😜
تے ساڈا حق ایتھے رکھ 😁😁

lovingboy11_pk
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

وہیں سے زہر کی شیشی بھی گھورتی ہے مُجھے
دوا  نکال  کے  کھاتا  ھُوں  جس  دراز  سے  مَیں
l  : وہیں سے زہر کی شیشی بھی گھورتی ہے مُجھے دوا نکال کے کھاتا ھُوں جس  - 
lovingboy11_pk
 

اگر عید پر یار نہیں آیا
تو خود اس کے گھر چلے جانا لیکن یہ چول نہیں مارنا کہ "عید آ گئی میرا یار نہیں آیا"🙈🙈😂😂

lovingboy11_pk
 

زرا میرا ہاتھ دیکھو نہ بابا ____!!!!🥀🙃
کیوں چھوڑ دیتے ہیں نبھانے والے____!!!؟😊

lovingboy11_pk
 

جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیئے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اُس پر اُس کا کوئی حق نہیں، وہ اُن کے ہر لمس کو خیال اور تصور میں محسوس کر رہا ہوتا ہے، یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں،
مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے.

lovingboy11_pk
 

پہلی رات دونوں کی مشکل گزرے گی 😢
تمہارہ گھونگھٹ اٹھے گا،میرا حساب چل رہا ہوگا_😔💔
.😊💔😊

جو ان کے خول اتاروں تو بھیڑیئے نکلیں.
یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں.
l  : جو ان کے خول اتاروں تو بھیڑیئے نکلیں. یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں. - 
Life Advice image
l  : Alwida alwida ay mah e ramzan - 
سنیں😌
اگر میں آپ کا دل چرا لوں تو😍
کتنے سال کی سزا ہوگی😍🙈
l  : سنیں😌 اگر میں آپ کا دل چرا لوں تو😍 کتنے سال کی سزا ہوگی😍🙈 -