✨🤍______________🌼😊 حیا کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں اکثریت کی سوچ کا محور صرف عورت ذات بن جاتی ھے جبکہ حیا دار ہونامرد پہ بھی اتنا ہی لازم ھے جتنا عورت پہ🥀✨😇
مومن کو کبھی خدا کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہئے۔حالات کتنےبھی خراب کیوں نہ ہوں یاد رکھو ہرکوئی تمہیں ٹھکرا سکتا ہے۔مگرایک تمہارا رب ہے۔جو کبھی نہیں ٹھکرا سکتاچاہے تمھارےگناہ ریت کے ذروں کےبرابرکیوں نہ ہو🥀 🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼
مومن کو کبھی خدا کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہئے۔حالات کتنےبھی خراب کیوں نہ ہوں یاد رکھو ہرکوئی تمہیں ٹھکرا سکتا ہے۔مگرایک تمہارا رب ہے۔جو کبھی نہیں ٹھکرا سکتاچاہے تمھارےگناہ ریت کے ذروں کےبرابرکیوں نہ ہو🥀 🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼
*(مفہوم قرآن)* *اے لوگو! درحقیقت ہم نے تم سب کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہیں مختلف قوموں اور خاندانوں میں اس لیے تقسیم کیا تاکہ تم ایک دوسرے کی پہچان کرسکو۔ بلاشبہ اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے۔* *(الحجرات ١٣ ، پارہ ٢٦)*
جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی تب ہی ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتا ہے اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جئیں یا مر جائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پھر وہاں سسکیاں اور صفائیاں بھی کام نہیں آتی۔۔۔!!🤐💔
محبت کرنا آسان ہے ؟ کیا محبت بانٹی جاسکتی ہے ؟ کونسی محبت ؟ جو پہلی نہ ملنے پر دوسرے سے کی جاتی ہے دوسرے سے دھوکا کھا کر تیسرے سے کی جاتی ہے...!!! محبت کے تو "م" سے بھی ناواقف ہیں کچھ لوگ اور کہتے ہیں کہ ہم محبت کرتے ہیں ...!!!! زندگی تلخ بنا دیتی ہے انسان کو اور تب انسان خاموش ہو جاتا ہے اور دنیا کا طاقتور شخص وہ ہے جس کے پاس ہزاروں لوگوں کا ہجوم نہیں جو تنہائی میں بیٹھ کر خود سے باتیں کرتا ہے اور کتنا اچھا ہے ناں ؟ کہ انسان خود سے باتیں کرتا ہے . خود سے خود ملنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی . خود میں ہی تو خدا ملتا ہے...!!!! اور انسان خود سے خدا تک کا سفر طے کرتا ہے..!!
میں اِسی لئے تو ترے گلے نہیں لگ رہا تو بدل گیا ہے ، مگر مجھے نہیں لگ رہا مرے اچھے وقت میں تو ہی میرے قریب تھا میں بہت اُداس ہوں ، کیا تجھے نہیں لگ رہا ذرا دُور ہو کہ تجھے میں اپنا بنا سکوں کہ یہ تِیر اِتنے قریب سے نہیں لگ رہا میں وہ شخص ہوں جسے احتجاج کا حق نہیں سو میں مر رہا ہوں مگر اُسے نہیں لگ رہا یہاں کون ہے جسے تیرا صدمہ قبول ہو ترے چھوڑ جانے کا ڈر کسے نہیں لگ رہا
ایسے منہ نا بنا ، لا دوں گا چوڑیاں🥀 غصہ نہیں دکھا ، لا دوں گا چوڑیاں🥀 کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے🥀 ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں 🥀 نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی🥀 پسندیدہ رنگ بتا ، لا دوں گا چوڑیاں🥀 وعدہ رہا ویران نہ ہو گئیں کلائیاں🥀 اب تو مسکرا ، لا دوں گا چوڑیاں 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain