*💕شہزادیاں ہیں وہ لڑکیاں جو کسی کی محبوبہ بننا نہیں بلکہ شریک حیاتِ بننا پسند کرتی ہیں💕* *💕دنیا کے دکھ تو کبھی نہ کبھی ختم ھو جائیں گے لیکن اللّٰہ کی* *نافرمانیوں کے صلے میں جو دکھ آخرت میں ملیں گے وہ کبھی بھی ختم نہیں ہوں گے* *سوچ ،سمجھ کر اللّٰہ کی* *نافرمانیوں والے کاموں کی طرف جائیں فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللّٰہ دیکھ رہا ہے💕* *