Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔*
*پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔*

Sad boy
l  : Sad boy - 
lovingboy11_pk
 

Like or comment kay liye follow kro

lovingboy11_pk
 

واہ واہ شاعر نے کیا خوب کہا
بے چینی، بے زاری، تنہائی، اداسی 😒
اکیاسی،بیاسی تیراسی چوراسی 😕😂

lovingboy11_pk
 

اگر پاپا کی پریاں 8 بجے سے 10 بجے تک آنلائن نظر نہیں آتی تو سمجھ لیں
حاجی صاحب تراویح پڑھنے مسجد گئے ہیں😂

Funny joke
l  : "-جس کو پیسوں کی ضرورت ہے وہ مجھ سے رابطہ کرے😑🥀😌 . . . . . .  - 
Funny joke
l  : اگر میں گول گپے😋😋 کھلائوں 🙈 تو کیا تم میری سہیلی بن جاو گی؟ 😂😋🔥 - 
lovingboy11_pk
 

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒

Memes & Satire image
l  : Hr ik friend kamina hota ha - 
lovingboy11_pk
 

نـــکـــاح نـــامہ لـــے آؤ❤️
دســـتــخـــط کــرنــے کــا دل کــر رہــا ہــے۔۔🙈🙈
عــیـــد پــر عــیــدی مــیــں مــجــھــے 😚😚
مـــیــرا ســســرال چــاہــئیـــے۔۔۔۔🙈🙆🏻♀️😁😜🥰

lovingboy11_pk
 

🌼🌼____•||•❤️❤️•||•____🌼🌼*کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے 😒😏*
*جس کو GrouP#میں چھڑکاؤ کرو😌🙄😒*
*اور بے ہوش پڑی روحیں جاگ اُٹھیں 😅☹😜😜😜😁😁😁😁

Funny joke
l  : *_👩👩 سُنوں لڑکیوں👩👩_* *_ہمیشہ تیار رہا کرو👰👸 کیونکہ رشتہ😍👩❤️👨 اور 🤣 فرشتہ 👹 - 
Bay shak
l  : Bay shak - 
lovingboy11_pk
 

پہلا دکھ شادی نہیں ہو رہی
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی
تیسرا دکھ کوئی پنڈی کی جانو بھی نہیں مل رہی🙁🙈

No bad comments
l  : No bad comments - 
اور پھر یوں ہوا کے اُن کے خدا بھی خطرے میں پڑ گئے،
لیکن الحمدوللہ تم اور میں جس خدا کو مانتے ہیں اسے حفاظت کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ وہ تو پہلے ہی کہتا تھا کے “جن خدائوں کو تم مانتے ہو وہ نہ تو تمہیں نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان، وہ خود تمھارے محتاج ہیں”
جانتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی خوش قسمتی کیا ہے؟ آپ کا مسلمان پیدا ہونا،
بیشک اللہ ہی رحم کرنے والا ہے.
👇🌹
l  : اور پھر یوں ہوا کے اُن کے خدا بھی خطرے میں پڑ گئے، لیکن الحمدوللہ تم اور - 
lovingboy11_pk
 

لڑکیوں... ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ آپکو ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺩﮐﮭﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮیں ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻣﺮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ❤
-🍁🌈
*Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ* .. 🌸

مرد ہمیشہ یہ چاہتا ہے کہ وہ عورت کی زندگی کاپہلا مرد ہو جبکہ عورت ہمیشہ یہ چاہتی ہے کہ وہ مرد کی زندگی کی آخری عورت ہو..!❤️🥀
*Pᴏᴇᴛʀʏ (Gɪʀʟs) ツ 🌸
l  : مرد ہمیشہ یہ چاہتا ہے کہ وہ عورت کی زندگی کاپہلا مرد ہو جبکہ عورت ہمیشہ یہ - 
lovingboy11_pk
 

اور کچھ نہیں بس اتنی سی خواہش ہے میں اور تم ہم ہو کر رمضان کی عبادت ساتھ میں کریں ❤️

Funny joke
l  : بقاۓ زندگی کے دو ہی اُصول ہیں۔۔۔ ١۔ کورونا سے لڑنا ہے۔۔ ڈرنا نہیں ہے۔۔ ٢۔ -