اور پھر یہ ہوا کہ لڑکی پڑھ لکھ کر پائیلٹ بن گئی اور لڑکا اس کی یاد میں جہاز😂😂
__"😒🙄
فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے ایک دوسرے کی شادی کی دعا کرتے رہیں کیا پتہ آپ کی دعا سے کسی کا بھلا ہو جاۓ 🙊😹
میری موت کی تاریخ مقرر ہوگئ ہے
سنا ہے اس سال نکاح ہے اس کا🔥
*😕تلخ مگر حقیقت✌*
کچھ لوگ واٹس ایپ اسٹیٹس کے
مومن
اور معاشرے کے ابلیس
*ہوتے ہیں...!!!*
اور کچھ نہیں بس اتنی سی خواہش ہے میں اور تم ہم ہو کر رمضان کی عبادت ساتھ میں کریں ❤️
گھبرائیــں نہیـــں ، رب کا بتایا ہوا راستــہ اپنانا ہـے ....❣️
وقت اگـر پہلے جیسـا نہیـــں ، تو اب جـو آئـے گا وہ بہتــر ہـو گا جـب آپ ربّ پـر تـوکـل کریـں گـے ....❣️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain