Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

`𝐍ᵒ ᵒⁿᵉ ⁱˢ ᴘᵉʳᶠᵃᶜᵗ
𝐓ʰᵃᵗ'ˢ ʷʰʸ ᴘᵉⁿᶜⁱˡˢ ʰᵃᵛᵉ ᴇʳᵃˢᵉʳˢ.
l  : `𝐍ᵒ ᵒⁿᵉ ⁱˢ ᴘᵉʳᶠᵃᶜᵗ 𝐓ʰᵃᵗ'ˢ ʷʰʸ ᴘᵉⁿᶜⁱˡˢ ʰᵃᵛᵉ ᴇʳᵃˢᵉʳˢ. - 
مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا 
سو کسی اور کا بدلہ تھا،جو مجھ سے لیا اس نے🔥
l  : مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا سو کسی اور کا بدلہ تھا،جو مجھ سے - 
lovingboy11_pk
 

تمہارے ہونٹ کیا شراب تھے
جو مجھ پے حرام ہی رھے

Memes & Satire image
l  : Sach sach bta na - 
lovingboy11_pk
 

تم ثروت کو پڑھتی ہو
کتنی اچھی لڑکی ہو
بات نہیں سنتی ہو کیوں
غزلیں بھی تو سنتی ہو
کیا رشتہ ہے شاموں سے
سورج کی کیا لگتی ہو
لوگ نہیں ڈرتے رب سے
تم لوگوں سے ڈرتی ہو
میں تو جیتا ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پہ مرتی ہو
آدم اور سدھر جائے
تم بھی حد ہی کرتی ہو
کس نے جینس کری ممنوع
پہنو اچھی لگتی ہو

lovingboy11_pk
 

#لڑکیاں تو #صرف_دل دیتی ہیں...🐼😝😝😝
#لڑکے #بچارے #دل_کے_ساتھ #بل بھی دیتے ہیں😏😜�

چائے سگریٹ  شاعری اور  رات  کا  جاگنا 
اپنے تو حصے میں یہی دوائیں رہ گئیں ہیں🔥
l  : چائے سگریٹ شاعری اور رات کا جاگنا اپنے تو حصے میں یہی دوائیں رہ گئیں - 
lovingboy11_pk
 

ڈھل گیا ہو گا اب تو حسن اس کا
جس نے کچی جوانی میں ہمیں خراب کیا
🔥😥✌️

ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ جسم کنوارہ نہیں ہوتا دل کنوارہ ہوتا ہے۔🖤
عادی
l  : ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ جسم کنوارہ نہیں ہوتا دل کنوارہ ہوتا ہے۔🖤 عادی - 
آپـــــ کــی نازکــــ کمــر پر بــوجـھ پــڑتا ہے بہــت
بـڑھ چلے ہیں حد سے گیـسو کچھ انہیں کـم کیجئـے!!
 ✍
l  : آپـــــ کــی نازکــــ کمــر پر بــوجـھ پــڑتا ہے بہــت بـڑھ چلے ہیں حد سے - 
lovingboy11_pk
 

🐥آؤ مــل کے بیٹھیــں #چــائے کــے بہــانے
💖👑🤗
آؤ پھــراکــــ دوجــے کا ســرکھــاتے ہیــں🦋🦋🦋

ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ جسم کنوارہ نہیں ہوتا دل کنوارہ ہوتا ہے۔🖤
#عادی
l  : ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ جسم کنوارہ نہیں ہوتا دل کنوارہ ہوتا ہے۔🖤 #عادی - 
Sad poetry
l  : Sad poetry - 
تجھے چاہنے کے بعد مجھے 🥀🙂
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🔥
l  : تجھے چاہنے کے بعد مجھے 🥀🙂 نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🔥 - 
lovingboy11_pk
 

راضی رہا کرو خدا کی رضا میں
تم سے بھی بہت مجبور انسان ہیں اس جہاں میں😊. Potery king

وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میں 😍💋
اس سے جھگڑا ایک طرف ھے اس سے محبت ایک طرف    ❤️👩❤️  Potery king
l  : وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میں 😍💋 اس سے جھگڑا ایک طرف ھے اس - 
lovingboy11_pk
 

ہم برف ڈال کر پی لیا کریں گے ۔۔۔
اب گرمی آگئی تو کیا چائے چھوڑ دیں 😋😜
*⇱៚᪳B𝐚𝐝 Boy

lovingboy11_pk
 

"خاک میں مل جائے گی محبت، دونوں گھر بسائیں گے جدا جدا ۔ " 🔥😌
چاند سی لڑکی 🍂

lovingboy11_pk
 

*اگر لڑکیاں دماغ پڑھ سکتی تو*
😑😑😑😒
*ہر دو منٹ بعد کسی نہ کسی لڑکے کو تھپڑ پڑتا 🤣*
*᪣Sᵘᵏh͠e͢ ⁵⁴⁷᪣*

lovingboy11_pk
 

کاش میں تجھ پہ ریاضی کےسوالوں کی طرح
خود کو تقسیم کروں ، کچھ بھی نہ حاصل آئے