Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

کرنے دے آج مجھے مستی میں رقص ...‼️
خواب میں یار کے گلے مل آئیں ہیں ہم....‼️
l  : کرنے دے آج مجھے مستی میں رقص ...‼️ خواب میں یار کے گلے مل آئیں ہیں ہم....‼️ - 
lovingboy11_pk
 

میرے نزدیک
"تُم" ایسی
خُوبصورت کتاب ہو
جس کا ہر صفحہ
مُحبت بیان کرتا ہے،
مُکمل توجہ چاہتا ہے!

lovingboy11_pk
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﺮﯾﮏ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ .. ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺍﮎ ﺳﮑﻮﺕ ﮨﮯ ، ﭨﮭﮩﺮﺍﺆ ﮨﮯ ، ﻣﺴﻘﻞ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﮨﮯ .!!....

lovingboy11_pk
 

وہ ملے تو زوجا بن کر ملے-_❣️
دل بھی راضی ہو اور رب بھی-_🔥 👌

lovingboy11_pk
 

رخصتی کے وقت دلہن👰 رونے لگی😭
دلہن👰 کی فیصل آبادی سہیلی
چپ کر کیڑا تینوں بارڈر تے لے چلے آں 😏💃💃
😌😌🔥🔥

lovingboy11_pk
 

وہ رات بھی ______کیا رات ہو گی✨🦋🥀✍️
ہائے!! اسکی بانہوں_____ میں میری کل ______کائنات ہوگی❤️🥀

lovingboy11_pk
 

"ہاں ۔۔۔۔ !
سچ کہتے ہیں
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی"

Funny joke
l  : اگر ارطغرل اور عثمان کو پتا چل جاۓ نا کہ ان کی بیویوں کو پاکستان میں کس نظر - 
lovingboy11_pk
 

سنو!
اپنا نمبر دو 📞📞☎☎☎
رمضان آ رہا ہے 😍😍😍
میں ٹائم پہ اٹھا دیا کرو گا 😎😎😎
نہیں تو تم مجھے اٹھا دینا 🙄🙄🙄😂😂👊👊🌹
🌹
🌹

lovingboy11_pk
 

...پاکستان ایک واحد ملک ہے جہاں پسند کی شادی کرو تو دو بچے 👫
اور گھر والوں کی مرضی سے کرو تو 6 یا 7 🤨 خیر سانوں کی 😂😂

lovingboy11_pk
 

بد کردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا ،
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر ، عورت کو بد کردار بنانے کے لیے ہر کمینہ آزمائے گا 💔🙃💯

Kis kis ka ya choza Bara howa ha
l  : Kis kis ka ya choza Bara howa ha - 
(* اج کل کہ انسانوں کی سب سے بیسٹ گیم
لوگوں کہ دلوں اور جزبات سے کھیلنا
l  : (* اج کل کہ انسانوں کی سب سے بیسٹ گیم لوگوں کہ دلوں اور جزبات سے کھیلنا - 
lovingboy11_pk
 

کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا ❤🔥
"

lovingboy11_pk
 

,بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں گھر سے بے عزتی کراتے وقت 🙊
جانو کو میسج کرتی ہیں میں
ابھی بزی ہوں فری ہو کر بات کرتی ہوں
😂😂😂😂😂😝😝😝😝😝😝🤭🤭🤭🙈🙈

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں 😛😝
لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ
سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝
استمال ہی نہیں کرتی ہیں
"ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂

سو تجھ کو بوسہ بھی دوں گا تو گردن پہ
میری جاں میں تیری کمزوریوں سے کھیلوں گا❤❤
#wasi 💜
l  : سو تجھ کو بوسہ بھی دوں گا تو گردن پہ میری جاں میں تیری کمزوریوں سے کھیلوں - 
lovingboy11_pk
 

بات پوری"
نہ ہو سکی مجھ سے _"😍😘
ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دئیے اُس نے _"♥️😘
_"
#w_A_S_i 💜

lovingboy11_pk
 

وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار رہتے ہیں😏
جن کو خود خون کی ضرورت ہوتی ھے🤭😃😄😀

lovingboy11_pk
 

میرے محبوب، آ تیرے ہونٹ چوم لوں💋😘
پھر جو لطف آئے گا، وہ آدھا تیرا، آدھا میرا🙈