محبت سے یہ ہونٹوں کو چومتی ہے۔
محسوس کرو تو چائے بھی بولتی ہے!!!🔥☕
*🌚👑🔥_____🥀💦*
۔
محبوب کی ایک چمی ..💋
ہزار پیناڈول سے بہتر ہے. ..😘😘
فقط ہماری ہوس پر تو انگلیاں نہ اٹھا
تیرا بدن بھی ملوث تھا اس شرارت میں💋🔥
کسی کی بلکل نئی گھڑی بند ہو گئی ہے،
کسی کا صدیوں پُرانا سکہ بھی چل رہا ہے،
میں اپنے ابو کے نام کی لاج رکھ رہا ہوں،
وگرنہ لڑکی بھگانا صدیوں سے چل رہا ہے،🌹
¶•√۔________"#🦋🍂🍃
میں ایک شریف لڑکا ہوں🐤😕🙈
لڑکیوووو۔۔۔!!!
میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آیا کرو۔۔۔🤭😜😂
لباس تن سے اُتار دینا
کسی کو بانہوں کے ہار دینا
پھر اُسکے جذبوں کو مار دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
گناہ کرنے کا سوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھر اُسکی آنکھیں ہی نوچ لینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرن مجھے نہیں ہے
کسی کو لفظوں کے جال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھر اُسکی عزت اُچھال دینا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
اندھیر نگری میں چلتے جانا
حسین کلیاں مسلتے جانا
اور اپنی فطرت پہ مسکرانا
اگر محبت یہی ہے جاناں
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے۔۔۔
*اپنی زندگی میں کوئی کام کرنے سے پہلے ہمیشہ کسی لڑکی سے مشورہ کر لو* ✌🏻😉
*وہ جو مشورہ دے اس کو الٹا کرو کامیابی تمہارے قدم چومے گی* 🤣🤣🤣
ہونٹوں کو چومنے سے فرصت ہوئی تو بولے
عالی جناب پہلے رخسار چومتے ہیں
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊
اج کل کہ انسانوں کی سب سے بیسٹ گیم
لوگوں کہ دلوں اور جزبات سے کھیلنا
میں تمکو تب یاد آوں گا
جب تیرے بچے پوچھیں گے امی کبھی آپ نے بھی پیار کیا تھا🤣😂😁😀
اگر اُس کے وعدہ سچے ہوتے
تو آج میرے پندرہ سولہ بچے ہوتے
😑خُـوب صُورت یُوں تو بہتریں تھے، لیکن یار سا
نازنِیـں، نازُکــ بَدن، نازُکــ کمـر کوئـی نہ تھـا!!
*دوستی اور محبت اگر پیسوں سے ہوتی تو ہم اپنی محبت خرید لیتے🔥💯*
اگر اُس کے وعدہ سچے ہوتے
تو آج میرے پندرہ سولہ بچے ہوتے
😑
کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
ہم اُس دور میں جی رہـــے ہیں
جہاں عمــــــل کرنے سے زیادہ
فارورڈ کرنے میں ثــــواب
سمجھـــــــا جاتا ھے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
سنو "روح من"
تیری آواز زخم بھرتی ہے ، اے مرے مہربان بولا کر۔😍۔۔
🥰❤️
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں، تو میری جان ، "جان" بولا کر ❤
😘👸🏻❤️❤️💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain