Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

•||•🍫•●┼──‼️Love bites are the best 😍😍😍 
Who want this?? Tag•
l  : •||•🍫•●┼──‼️Love bites are the best 😍😍😍 Who want this?? Tag• - 
lovingboy11_pk
 

زندگی کے مختلف ادوار کے مشروبات... بچپن : دودھ پرائمری : جوس ہائی : ملک شیک کالج , یونیورسٹی : , ریڈ بل , پیپسی شادی کے بعد : دم والا پانی 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

زندگی کے مختلف ادوار کے مشروبات... بچپن : دودھ پرائمری : جوس ہائی : ملک شیک کالج , یونیورسٹی : , ریڈ بل , پیپسی شادی کے بعد : دم والا پانی 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں 😛😝
لڑکیوں کا" دماغ" اگر بازار میں بیچو تو وہ
سب سے "مہنگا بکے" کیونکہ وہ 😂😝
استمال ہی نہیں کرتی ہیں
"ڈبا پیک" ہوتا ہے 😝😂

lovingboy11_pk
 

․․․․⇱៚᪳𝐒𝐚𝐝 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐞៚᪳⇲․․․․
کپڑوں کے کاریگر تو بہت دیکھے
ٹوٹے دلوں کو جوڑو تو مانو

Funny joke
l  : تم 💮 کو لپسٹک 💄 لگانا چاہتا ہوں 😊 میری خواہش 🙈 دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😋😋  - 
lovingboy11_pk
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛 اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜 تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے 😻😉😂 😜😜😂😂😂

lovingboy11_pk
 

🚬
پُھول ، سگریٹ ، یہ شاعری ، البم
ذات بکھری پڑی ہے کمرے میں
اُوڑھ کر لے گیا مجھے خُود پر
شال اس کی پڑی ہے کمرے میں
*ღ#ᴍʀ_khaskheli.•°ღツ*
*مــــــــــــــــرشد*

وہ شخص اب بھی رکھتا ہے کرونا پے یقیں۔
وہ شخص آج بھی مجھ سے گلے نہیں ملتا🔥
خاک سار
l  : وہ شخص اب بھی رکھتا ہے کرونا پے یقیں۔ وہ شخص آج بھی مجھ سے گلے نہیں ملتا🔥  - 
lovingboy11_pk
 

خوبصورت لڑکیوں کی ہمیشہ جلدی شادی ہو جاتی ہے
باقی موٹی کالی وغیرہ فیس بک کی پریاں بن جاتی ہیں😂...

lovingboy11_pk
 

اور میں پھر محبت کروں گا
ایسی لڑکی سے جس کے دکھ میرے برابر ہوں۔ 💔🔥
خاک سار

lovingboy11_pk
 

مُجھے کیا پتہ پہلی محبّت کی چاہت
یار میں اپنے بابا کا دوسرا بیٹا تھا💔🔥
خاک سار

lovingboy11_pk
 

جس دن مجھے کسی لڑکی نے بول دیا نہ۔۔۔
I can't live without you
ٱس دن groupکی ایک ایک لڑکی کوچن چن کے
دکھاوں گا۔😂

اس شوخ سے جو میں نے کہا جانے من سنو🙄
حج کر کے آیا ھوں مجھے حاجی کہا کرو😎
وہ بولی حج کا تقاضہ ہے حاجی صاحب🤨
اب جانے من نہیں مجھے باجی کہا کرو🙂
خاک سار
l  : اس شوخ سے جو میں نے کہا جانے من سنو🙄 حج کر کے آیا ھوں مجھے حاجی کہا کرو😎  - 
lovingboy11_pk
 

۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤

lovingboy11_pk
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯
🔥

lovingboy11_pk
 

مضمون لکھ رہا تھا کل شب،،، گلاب پر
پھر یوں ہوا کہ ہونٹ تیرے یاد آ گئے..!

lovingboy11_pk
 

وہ پل بھی کوئی پل ہے،،
جس پل میں تیرا احساس نہ ہو،،
وہ چائے پھر چائے کیسی،،
جس میں تیری محبت کی مٹھاس نہ ہو،،

lovingboy11_pk
 

شراب ، نشہ ، شیشہ ، سگریٹ ، شاعری ، رتجگے
اپنے حصے میں یہی ، دیسی دوائیں رہ گئیں 🔥

lovingboy11_pk
 

اَب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں گلاں..!!😍کراں گے ہینڈ فری لا کے😂😂😂🙈🙈🙈