Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*سب لوگ جانو مانو کے ساتھ لگے ہیں* 🙄
*اور میں یہ سوچ رہا ہوں* 🤔👇🏿
*کہ یہ جو چار انگلیاں ہیں* 🖖
*یہ انگوٹھےکی بیویاں ہیں یا بہنیں؟* 🧐😝 ✌🏻

lovingboy11_pk
 

مزا جب ہے کہ اس انداز سے ہوں پیار کی باتیں
ہمــــارا ہاتھ سینے پر، تمہـــارا ہاتھ گـــردن میں

ہوتی ہوگی میرے بوسےکی طلب میں پاگل
جب بھی زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگی💯🔥
🔥🥀💔
l  : ہوتی ہوگی میرے بوسےکی طلب میں پاگل جب بھی زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگی💯🔥  - 
lovingboy11_pk
 

تلِ ہونٹ پہ تو جچتا ہی ہے
مگر گردن پہ اس کا جواب نہیں! ❤️

lovingboy11_pk
 

شوقِ سنگھار بجا ہے ترا لیکن 🖤🖤🖤
مری تنخواہ ترے صدقات میں اڑ جائیگی.

lovingboy11_pk
 

میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہو گیا۔
“خوبصورت ہو تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولو گی؟”
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں اور چائے کے ساتھ پکوڑوں سے بھی نوازا😂😜😏😏❣️
#ADii

lovingboy11_pk
 

جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣

No bad comments
l  : No bad comments - 
Jokes image
l  : اگر دلہن کو ایمرجنسی واش روم جانا پڑ جائے تو یہ اس تمبوں کیساتھ کیسے جائے گی - 
lovingboy11_pk
 

"___میرا دل کرتا ہے ہر اس شخص کی کہانی سنو جس نے محبت میں سکون گوایا ہے اور اب درد کو الفاظوں کی چادر میں لپیٹتا ہے🙂💔...........

lovingboy11_pk
 

یہ بھی ہو سکتا ہے کل زہر میـــــــــسر ہی نہ ہو_
ہم نے اس خوف سے کچھ سانپ بھی پال رکھے ہیں!!

lovingboy11_pk
 

__گناہ کر کے کہاں چھپاؤ گے !! *یہ زمین اس کی ہے اور آسمان بھی اسی کا ہے*، _

lovingboy11_pk
 

تلخ حقیقت ۔۔۔
اس معاشرے میں خواتین بدسیرت انسان سے سمجھوتہ تو کرلیتی ہیں
مگر بدصورت انسان سے نہیں

lovingboy11_pk
 

_ اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے ، کیونکہ وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی _,"*

lovingboy11_pk
 

آپ کے ہونٹ کتنے نرم و نازک ہیں
طبیب نے بھی کہا تھا ایسی غذا کھانے کو
خاک سار

lovingboy11_pk
 

اس سے بچھڑا تو ہوا اسکی سہیلی کا____
میں نے بجھتی ہوی سگرٹ سے جلائ سگرٹ
خاک سار

lovingboy11_pk
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلیے
ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے😊💔

lovingboy11_pk
 

اچھا تو گروپ کا وہ کونسا ممبر یے؟
جس کی وجہ سے کبھی کبھی آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ آ جاتی ہے🙂😉
صرف ایک ممبر🤔

lovingboy11_pk
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے...
ایک رات کی نیند...
اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے...
دوسرا من پسند شخص..
میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے...
اور مجھے دونوں کی کمی ہے...😢💔

lovingboy11_pk
 

لفظ بےدرد اور ظالم۔۔
جب بھی زبان پر آتا ہے تو 99٪ عورتوں کے ذہن میں پہلا لفظ مرد ہی آتا ہے بس اتنا ہی ہم ایک دوسرے کو سمجھ سکے ہیں
تیرا فتور☟☟