یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے 👋😂😒🤘❤😂.
*چینی مہنگی ہے تو جانو مانو کی انگلی 🙃🤔🙊*
*چاۓ میں ڈبو کر میٹھی کر لیا کرو 😋🤭😁*
*ویسے بھی تو آنلاٸن بغیرتیاں کرتے رہتے ہو 😃😃*
وہ پوچھتی بھی رہی ! بول ! کیوں ٹھہروں ؟
میں اُس سے یہ بھی نہیں کہہ سکا، ضرورت ہے
❤️
جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈
مرشد میں مرید ہو نا چاہتا ہوں 🙈🙈😘😘
کوئی 18 سال کی مریدنی لب دیو 🤪🤣
کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی
راحت فتح علی خان ہے
اور اپکا ؟😳😒😂😂
چوم لوں ہونٹ تیرے دل کی یہی خواہش ہے 💋
بات یہ میری نہیں پیار کی فرمائش ہے 😍
🙈🙈
شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا
بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔
شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی
بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ 😊
شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا
پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی
اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا 😃
گلابی رنگ کی چوڑیاں
گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک
کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی
ہاتھوں میں مہندی لگی تھی
اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا
اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 😀😁😳😜😍😀😃😄😁😁😁. 🌹
🌹
🌹
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒
ﮐﺎﺵ!
ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ
ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ
ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ
ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻮﻥ____؟
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ
ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ
ﻣﯿﺮﯼ زندگی !😍
ہم دونوں نے
کالے کپڑے پہنے ہیں
اس نے میرے تل جیسے
میں نے اس کے دل جیسے...!!
😱😱😱
قدر کرو ہم لڑکوں کی لڑکیوں__
ہمارے ساتھ ہی تم لوگوں کی شادی ہونی ہے😄🙊😂
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا
تھا،🥰
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا
تھا...!!.💞
#_zidi
کب تلک تیرے عشق کو روؤں
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
🔝🖇️✌️
تلخ مگر حقیقت ۔۔۔
ہوس میں عورت کے پیر چاٹ بھی لیتا ہے
مرد کُتا تو نہیں ہوتا مگر یہ کاٹ بھی لیتا ہے
عجیب محبت ہے نا آج کل آدم کے بیٹے کی
محبوب کو اپنے دوستوں سے بانٹ بھی لیتا ہے
🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کبھی اکیلے بیٹھ کر یا کبھی رات کو آنکھ کھل جائے یا کبھی پڑھتے پڑھتے خیال آ جائے کہ تم نے کسی کے ساتھ کھیلا ہے کسی کو محبت کے نام پر مارا ہے تو وہ جو اذیت ہو گی وہ زندگی بھر تمہیں بے سکون رکھے گی میرے الفاظ یاد رکھنا جو کسی کے ساتھ لہجے بدل لیتا ہے
اس کے ساتھ وقت کبھی انصاف نہیں کرتا 😢
💕بے حیائی سے اگر بچنا ہے تو تنہائیاں پاکیزہ کرنی ہوں گی، معاشرے تب ہی پاکیزہ ہوتے ہیں جب تنہائیاں پاکیزہ ہوں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain