Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں۔😁🙈شکریہ😒

lovingboy11_pk
 

لے لیے ھم نے لپٹ کر بوسے
وہ تو کہتے رھے ہر بار یہ کیا 😘😍
Aلi❤️

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں تتلیوں کے مانند ہوتی ہیں محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو رنگ نکھر جاتے ہیں اور بدقسمتی سے نا قدروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کے رنگ مدھم پڑ جاتے ہیں🖤🔥🥀

lovingboy11_pk
 

_" محبت میں اوقات نہیں دیکھی جاتی یہ تو روح کا رشتہ ہوتا ہے یہ ایک انا پرست مرد کو ایک طوائف سے بھی ہو سکتی ہےاور ایک باحیا باپردہ عورت کو ایک اوباش شخص سے بھی اور یہ رنگ روپ نہیں دیکھتی کون کیا ہے اور کیا نہیں_" 😊💔

lovingboy11_pk
 

عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جھک جائیں۔

Kis kis kay sath howa ha asa
l  : Kis kis kay sath howa ha asa - 
No bad comment
l  : No bad comment - 
lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیا اتنی سنگل" ہوتی ہیں😑😒
نکاح دلہن " کا ہو رہا ہوتا ہے ساتھ یہ خواہ مخواہ" کہہ رہی ہوتی
ہاں قبول ہے قبول ہے✨😏😑😒🙊🙄😳😁

lovingboy11_pk
 

پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ😀
بکری 🐐🐐😃😜😛
اور آپ کا ؟

lovingboy11_pk
 

فریب کا مہینہ آگیا ہے 😞😠
کپڑے اتریں گے عشق کے نام پر 😔😔💔💔
❤️

lovingboy11_pk
 

اللہ کا دیا سب کچھ ہے
بس ایک عدد 😍
نہ کریں کوئی دیکھ لےگا
کہنے والی چائیے🙈🙈😝😝
#Aلi.💞

lovingboy11_pk
 

اللہ کا دیا سب کچھ ہے
بس ایک عدد 😍
نہ کریں کوئی دیکھ لےگا
کہنے والی چائیے🙈🙈😝😝
#Aلi.💞

lovingboy11_pk
 

بے جھجک آ کے مِلو ،، ہنس کے مِلاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں مِلانا دل کا
#Aلi❤

lovingboy11_pk
 

*💦💦اغراض کی حدود میں گھری ہوئی محبت محبوب کو اپنے تسلط میں رکھنا چاہتی ہے لیکن سچی محبت اپنا اجر آپ ہوتی ہے ـ وہ ہمیشہ ایثار پر آمادہ رہتی ہے.....!!!!💦💦*

lovingboy11_pk
 

پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں😐😐
شادی کے بعد وہ لڑکیاں کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں😜😂🤣😂

lovingboy11_pk
 

جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣

lovingboy11_pk
 

جناب من
زندگی وہ کہانی ہے ،
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے___

Miss u baby
l  : Miss u baby - 
lovingboy11_pk
 

رابطے ختم کر دوں گا اس کے شادی کرتے ہی
میں اسکے مجازی خدا کا حق نہیں ماروں گا🔥
🔝✔️🖇️

lovingboy11_pk
 

ہم تم جو بنے ہیں مقصد محبت ہے
آؤ محبت کریں، مقصد بجا لائیں!
🔝✔️🖇️