Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاؤ دوسروں کا سہارا بنو😊♥

آپ خود کو اشرف المخلوقات صرف اسی صورت میں کہلوا سکتے ہیں جب کائنات میں موجود ساری مخلوق آپکے شر سے بالکل محفوظ رہے.
l  : آپ خود کو اشرف المخلوقات صرف اسی صورت میں کہلوا سکتے ہیں جب کائنات میں موجود - 
lovingboy11_pk
 

آج اپ کے ہونٹ چومے ہیں تو اندازہ ہوا
❤️😘✌️
چاۓ اچھی ہے مگر تھوڑا سا میٹھا تیز ہے

lovingboy11_pk
 

🌹✨🌹
*اپنے گھر کی عورتوں کو ایک بات اچھی طرح سکھاؤ کہ بےحیائی کی ٹھنڈک سے پردے کی گرمائش بہتر ہے اور بیٹوں کو یہ سکھاؤ کہ نظریں جُھکا کر رکھیں۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
✨🌹✨

lovingboy11_pk
 

میں بھی دیکھوں گا افلاک سے اترا وہ فرشتہ😓
وقت ملا تو تمہارے شوہر سے ملاقات کروں گا🤕
خاک سار ✌🏻

Funny joke
l  : #باہوں میں لیں اور #مار ہی ڈالیں تم کو😉🙈💏😘 آج تیری نس نس میں آتر جانے کو جی - 
lovingboy11_pk
 

مشک و عنبر تو بہت بعد کی خوشبو ہے ،،
انکے پہلو کی جو خوشبو ہے توبہ توبہ ..!!

lovingboy11_pk
 

*پہلے محبت پاک ہوا کرتی تھی*
*اب محبت کر کے پاک ہونا پڑتا ہے۔۔۔*
🖤🖤

*پہلے محبت پاک ہوا کرتی تھی*
*اب محبت کر کے پاک ہونا پڑتا ہے۔۔۔*
🖤🖤
l  : *پہلے محبت پاک ہوا کرتی تھی* *اب محبت کر کے پاک ہونا پڑتا ہے۔۔۔* 🖤🖤 - 
lovingboy11_pk
 

میں اُسکے پہلے بوسے سے جان گیا تھا.😍
یہ لڑکی اِس کام میں کتنی ماہر ھے...😋

lovingboy11_pk
 

🤍
*مرد کے دل میں عورت کی... اور عورت کی الماری میں سوٹ کی گنجاہش ہمیشہ رہتی ہے*

Funny joke
l  : اچھی لڑکیاں غم دور کرنے کے لئے کوئی نشہ نہیں کرتی وہ ٹھونستی ہیں ، ٹھونستی - 
جان لے لینا جلانا کھیل ہے معشوق کا
آنکھ سے مارا لب نازک سے زندہ کر دیا💋🔥
l  : جان لے لینا جلانا کھیل ہے معشوق کا آنکھ سے مارا لب نازک سے زندہ کر دیا💋🔥 - 
توں ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں 
ہم  ایک  آگ  جلائیں  گے  لکڑیوں  کے  بغیر
Aلi😍😈😵
l  : توں ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں  - 
lovingboy11_pk
 

-" ہاں ایک عورت کا چھوڑا ہوا مرد ہر عورت سے خوف کھانے لگتا ہے_" 🙂💔

lovingboy11_pk
 

میں نے سنا ہے whats aap کی شادی facebookسے ہو رہی ہے😞🙊
اب یہ دونوں میاں بیوی مل کر ہماری باتیں ایک دوسرے سے شئیر کریں گے😱😕😂
ولیمہ 8فروری کو ہوگا😞😁
🙃

lovingboy11_pk
 

*شہ رگ تو بہت دُور ھے اے جانِ جاں -💃🖤*
*آ میرے قریب، اور قریب،اور قریب-_🥀🦋*

lovingboy11_pk
 

یہ سال🗒 بڑا بے شرم ہے۔۔ 😢😒
2021
دو ہزار ایک کسkiss😘🙊🙈🙆😛

Kab milo gi
l  : Kab milo gi - 
lovingboy11_pk
 

پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر
بولے.............بٹھا کے سامنے دیکھیں گے اور کیا