Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

شب وصل ھے پوچھا جو باتیں کریں کیسی
شرما کہ اُس نے کہا... کچھ اور طرح کی.... 🤭😍 😍

lovingboy11_pk
 

🍂________😋
دیکھـــنا کــــیسے پگــــھلتے جــــاؤ گـــــے
جــــب مــری آغـــوش مــیں تـــم آؤ گــــے.

تیری قربت بھی نہیں میسر
اور دن بھی بارشوں کے آ گئے ہیں
خاک سار
l  : تیری قربت بھی نہیں میسر اور دن بھی بارشوں کے آ گئے ہیں خاک سار - 
Social media post
l  : عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔♠♥♠ چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر - 
lovingboy11_pk
 

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂

lovingboy11_pk
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کوئی نہیں کہتا میں ہوں خود خراب
ہر شخص کہتا ہے زمانہ خراب ہے.

lovingboy11_pk
 

آپ کے گھر میں آپ کے علاوہ
فالتو چیز کیا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ 🤔🤭😬
فری تھا۔۔۔۔۔😕😉
سوچا پوچھ لوں 😝😂
_*

lovingboy11_pk
 

عورت کے دل میں صرف اس کے شوہر کے لیئے جگہ ہوتی ہے
اور مرد کے دل میں گھر والی، باہر والی، آفس والی، کام والی، بازو والی ،اوپر والی، نیچے والی، بڑی سالی، چھوٹی سالی، ان سب کے لیئے جگہ ہوتی ہے
سچ میں مردوں کا دل تو بہت بڑا ہوتا ہے
😜😜😜😜😂🖋✏😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

*دیوانی ہے تمہاری کوئی غیر نہیں ہے،،😍*
*روٹھی ہے تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے؟؟..*

lovingboy11_pk
 

شادی کے بعد میری بھی بیوی ہوگی 🙈🙈
یہی سوچ کر روزانہ خوشی خوشی سو جاتا ہوں 😂
گڈ نائٹ 😴

lovingboy11_pk
 

عورتوں کو شریف بھولے بھالے مرد کبھی پسند نہیں آتے ہیں۔وہ ہمیشہ چالاک، شاطر عیار مرد کو چنتی ہیں جو بالآخر ان کو دھوکہ دیتا ہے۔
مجھے کبھی سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیوں ہوتا ھے؟
شاید سلجھے ہوئے مرد کو سبز باغ دکھانے نہیں آتے ہیں ۔
وہ جھوٹ کم بولتا ہے
یاپھر وہ عورت کو اس زندگی کے خواب نہیں دکھاتا
جو وہ اسے دے ہی نہیں سکتا 🔥
آپ کیا کہتے اس بارے میں۔۔۔؟؟

lovingboy11_pk
 

*چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کر یں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے۔۔۔*
*اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں۔۔۔۔*

*دیکھیں یہ پڑی ہوئی ہے
*مرد کی جوانی عورت کا حسن
     کل نفس ذائقہ الموت☺️*
l  : *دیکھیں یہ پڑی ہوئی ہے *مرد کی جوانی عورت کا حسن کل نفس ذائقہ - 
حجاب صرف پردہ ہی نہیں
یہ وہ تاج 👑 ہے جو اللہ تعالیٰ نے خود میرے سر پہ رکھا ہے
الحمد للہ💞
ڈارھی نبی کریم صلی اللہ علیہ کی وہ واحد سنت ہے جو قبر میں انسان کے ساتھ جاتی ہے❤
l  : حجاب صرف پردہ ہی نہیں یہ وہ تاج 👑 ہے جو اللہ تعالیٰ نے خود میرے سر پہ رکھا - 
lovingboy11_pk
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*عورت کو نکاح کی صورت میں محبت دو، ورنہ گوشت کی تاڑ میں تو کتے ہوتے ہیں...!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

بھوک کا کوئی مذہب نہیں ، کوئی ملک نہیں ، کوئی سیاسی اور سماجی نظریہ نہیں ، یہ تو اذیت کی ایک کیفیت ہے جو سب کیلئے یکساں ہے 💔
خاک سار
l  : بھوک کا کوئی مذہب نہیں ، کوئی ملک نہیں ، کوئی سیاسی اور سماجی نظریہ نہیں ، - 
محبوبِ من
جب ملو گے نہ
تو اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھوں گا.
جب تک
پچھلی اذیتوں کی تکلیف میرے رگ رگ سے نکل نا جائے
l  : محبوبِ من جب ملو گے نہ تو اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھوں گا. جب تک پچھلی - 
*کہتے ہیں جو بوؤ گے وہی کاٹو گے۔۔🙄✌*
*.یہی سوچ کے میں نے کسی دن چائے کا پودا لگا دینا ہے۔۔🤔⛾*
l  : *کہتے ہیں جو بوؤ گے وہی کاٹو گے۔۔🙄✌* *.یہی سوچ کے میں نے کسی دن چائے کا - 
lovingboy11_pk
 

اِنتظار وہ اِحساس ہے - جو آپکو اَذیت اٌور خوشی دونوں چیزوں سے بیک وقت متعارف کرؤاتا ہے -
کِسی اپنے کے آنے کا انتظار جہاں تسکین دیتا ہے - وہیں
ایک ایک لمحہ صدیوں پہ محیط ہوکے تکلیف میں مبتلا کر دیتا ھـــــے •