خبردار:😃 محبت نوشی صحت کیلے دل کا کینسر ھے، اگرطبیعت ذیادہ خراب ھوتوفوری شادی کرلیں، اپنا بیوی كو مولوی کے مشورے کے مطابق استعمال کریں شکریہ.... تمام SMSوالدین کی پہنچ سے دور رکھیں..🤣🤣😂😂 .
میں چاہتا ہوں کہ تمہارا بھی ایک بیٹا ہو، جو اپنے دائیں بازو پہ لکھا نام ہمیشہ تم سے چھپا کے رکھتا ہووہ کالج سے آئے تو روز تجھے اس کی کتابوں سے لو لیٹر ملیں اسے "غالب" کا پورا دیوان آتا ہو بات بات پہ "جون" کے شعر کہتا ہومیں چاہتا ہوں کہ وہ بھی فیس بک پہ سگریٹ کے ساتھ اپنی اداس تصویریں اپ لوڈ کیا کرتا ہو میں چاہتا ہوں کہ وہ بھی یہ بات کہہ کر شہر چھوڑ جائے، " *کہ اب میرا یہاں دل نہیں لگتا*
*نئی نسل* *صحن میں بوڑھا باپ بخار سے تپ کر کھانس رہا تھا اور اندر وہ میسج لکھ رہاتھا* *"جان اگر رات کو طبیعت خراب ہوئی تو پلیز مجھے جگا دینا"* *#Reality*__!!