Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*یہی اک بات دسمبر کی خاص لگتی ہے*
*ہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے*☕❤️

lovingboy11_pk
 

میں پڑھ چکا ہوں سب اگلے جنم کے کیلنڈر، تمھارا قرب میسر کسی برس میں نہیں

lovingboy11_pk
 

فیس بک پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ
#ہینڈسم اور #ڈیشنگ ہو.😉
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں 😞
جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہی ہو 😂

Life Advice image
l  : کون کہتا ہے کہ ہر عورت صحیح نہیں ہوتی تم لوگ عورت کی شان میں اگر کچھ اچھا - 
مرد کہتا ہے کہ تعلق ختم ہونے کے بعد عورت جلدی آگے بڑھ جاتی ہے اور عورت کا کہنا ہے کہ مرد مگر سچائی یہ ہے کہ جس نے کبھی محبت کی ہی نہ ہو وہ ہی آگے بڑھتا ہے سچا اور مخلص ہمیشہ وہیں بندھا رہ جاتا ہے خواہ وہ عورت ہو یا مرد.
l  : مرد کہتا ہے کہ تعلق ختم ہونے کے بعد عورت جلدی آگے بڑھ جاتی ہے اور عورت کا - 
lovingboy11_pk
 

لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂

lovingboy11_pk
 

رشتوں میں توازن رکھنا بے حد ضروری ہے ہر چیز اپنی حد میں اچھی لگتی ہے پھر چاھے وہ محبت ہو یا نفرت زیادہ کی ہمیشہ ناقدری کی جاتی ہے...!!!

تم بکھر چکی ہو میں جانتا ہوں
میں سمیٹ لونگا یقین کرو 
*نادر بابا*💔
l  : تم بکھر چکی ہو میں جانتا ہوں میں سمیٹ لونگا یقین کرو *نادر بابا*💔 - 
lovingboy11_pk
 

میرے ہی ارادے کمزور ہیں🍁💔
ورنہ پنکھا مجھے روز بُلاتا ہے 🙂💔

lovingboy11_pk
 

حلال و حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے صاحب
حسینا چوسی امبی لے گیا اور حور مولوی😒😒
#AB😬

Mohbbt tm say nafrat ha
l  : Mohbbt tm say nafrat ha - 
نخرے اور خرچے میں اٹھا لونگا.
 لڑکی ایسےبالوں والی ہو.🙈😕
l  : نخرے اور خرچے میں اٹھا لونگا. لڑکی ایسےبالوں والی ہو.🙈😕 - 
Funny joke
l  : غم یہ نہیں کہ " ڈاکٹر "😇 ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ سروس چلا رہا ہے۔ 🤷♂️افسوس یہ ہے🤦♂️ - 
lovingboy11_pk
 

وہ چرس کا الزام لگا کر چھوڑ گئی
اور خود ماں کی لاڈلی شیشہ پیتی ہے

lovingboy11_pk
 

اے بنت حوا۔۔۔!!
دوپٹے کے بغیر تمہیں توجہ
تو مل سکتی ہے مگر عزت نہیں۔

lovingboy11_pk
 

میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے
خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے

Life Advice image
l  : اچھی تربیت و آداب سے بڑھ کر والدین کی طرف سے اپنی اولاد کے لیے کوئی تحفہ - 
lovingboy11_pk
 

سنو ـ!!!
مجھے ہر اُس چیز سے شدید #نفرت ہے ،
جو ایک پل کے لیئے بھی #تمھاری توجہ مجھ سے ہٹا دے ۔۔!!! :( :( :';(
💔

lovingboy11_pk
 

شادی سے پہلے مرد دنیا کی ہر عورت سے پیار کرتاہے
😍
شادی کے بعد ایک عورت ان میں سےکم ہوجاتی ہے😁😂🤣

lovingboy11_pk
 

✨🇧ᴇᴀᴜᴛɪғᴜʟ 🇮sʟᴀᴍ 💛
*والدین کی جتنی عزت فیس بک اور ٹوئیٹر پر کی جاتی ہے*
*اس کی آدھی بھی اگر حقیقی زندگی میں کی جاۓ*
*تو کسی غیر کو کہنے کی ضروت نہ پڑے کہ میرے لئیے دعا کرنا*