Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*نوجوان تو بھاری چیز اُٹھانے یا بھاری کام کرنے کو ہی طاقت سمجھ رہے ہیں...!*
*یاد رکھیں آپ طاقتور تب بنیں گے جب فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اُٹھا سکیں گے...!*

lovingboy11_pk
 

ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی
"اذیت" ہے
اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی"
لیکن اس عمل میں محبت "یتیم"
ہوجاتی ہے۔۔۔💔
😢😢😢
💔😢💔

Funny joke
l  : لڑکیوں کو بھنڈی اور کریلے جیسا ہونا چاہیے یہ دو سبزیاں ہیں جو کبھی آلو کے - 
lovingboy11_pk
 

*_حوس اور حیوانیت سے ہٹ کر دیکھو،_*
*_لڑکی سے اچھا دوست مل جائے تو کہنا.💯_*
*_🦋 🦋_*

lovingboy11_pk
 

بنت حوا با حیا لگنے لگی ہے شہر میں🤐
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواوں کو سلام

lovingboy11_pk
 

بنت حوا با حیا لگنے لگی ہے شہر میں🤐
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواوں کو سلام

lovingboy11_pk
 

آج بڑے دنوں باد نہایا تو رنگ ہی بدل گیا 😮
میرا بھی ، پانی کا بھی اور صابن کا بھی 😒😐

مَردوں کی جوانیاں
اور عورت کا حُسن
افسوس ایسے پڑا ہوگا
l  : مَردوں کی جوانیاں اور عورت کا حُسن افسوس ایسے پڑا ہوگا - 
lovingboy11_pk
 

*مختصـــــر پــــر اثـــــر*
*ہمارے معاشرے میں اکثر ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے ماں کہتی ہے بیٹا صرف میرا ہو*
*اور بیوی چاہتی ہے شوہر صرف میرا ہو*
*سب کو ساتھ لے کر چلیں بہت فائدہ ہو گا*
*ان شاءاللّٰه*
*سوچئے گا ضرور🤔⁉️*
*جزاک اللّٰه خیرا آمین

lovingboy11_pk
 

یہ لڑکے تارے توڑ کے لانے کی بجائے اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں
تو
Girls
ذیادہ امپریس ہوں.... 😏😂😂

Beautiful Structures image
l  : اے صبا مصطفیﷺ سے کہہ دینا غـم کـے مـارے سـلام کہتـے ہیـں صلی اللّٰہ علیہ و - 
lovingboy11_pk
 

چائے کا پہلا گھونٹ اس کے نام
اور باقی ساری چائے اس کی سہیلیوں کے نام!!
🙈😜
خاک سار

lovingboy11_pk
 

😊ایک کپ۔۔۔۔۔چائے😊
☺میں اور #تم..☺
🤭میں چائے #پیتا رہوں😜😁😁
🤓تم دیکھ کے #ترستی رہو😜😆😁
خاک سار

lovingboy11_pk
 

بیٹیاں کھیلتے کھیلتے بڑی ہو جاتی ہیں
پتہ نہیں چلتا کب ان کا کھیل ختم ہوا اور نصیب کا شروع ہوگیا
اللہ ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے..آمین ❤
خاک سار

lovingboy11_pk
 

کچھ شہزادیاں محل نہیں ما نگتیں 😔
ان کیلئے کندھا ہی کافی ہوتا ہے 🔥
خاک سار

lovingboy11_pk
 

دے کے بوسہ وہ وصل میں مجھ سے پوچھتے ہیں میر😘
دل میں تیرے اور بھی ارمان ہیں کہ بسسسسسسسس❣️

lovingboy11_pk
 

سنو لڑکیو۔۔۔😏😌
نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہے، نہ ہمیں کترینہ کیف ملنی ہے۔۔۔۔😋😋
تو آوْ آپس میں ہی مُک مُکا کر لیتے ہیں۔۔۔۔😝😝😋🤫🙉🤭

lovingboy11_pk
 

گروپ کی ویرانی،حیرانی،پریشانی بتا رہی ہے کہ رونقیں انباکس میں لگی ہوئی ہیں🤣🤣
خیر سانوں کی😌😌🤫🙉😝

Funny joke
l  : *کون کہتا ہے بچپن آسان تھا کچھ ذمہ داریاں تب بھی سنبھالنی پڑتی تھی 😂😂😂😂😂* - 
lovingboy11_pk
 

چائے پلانے کا وعدہ تُم کرو💕😍🥰
کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے💕😂❤☕☕☕🌹💞