ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺣﺎﺋﻞ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮨﯿﮟ.
تو جومجھے چھو پیار سے❣️
آرام مل جائے مجھے😘
راجپوت✌❤
تیرا چہرا ہے کہ کیلے کا چِھلکا 😅😅😅
دل کمبخت جب بھی دیکھتا ہے پھیسل جاتا ہے😝😋🙉🙉🙈🤭
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
دو بندوں کو مہنگائـــــی
محســــــوس نہیں ہوتی
ایک وہ جو بــــاپ کا کھاتا ہے
دوسرا وہ جو حــرام کا کھاتا ہے
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں ❤
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
ٹینشـــــن اور تناؤ والے
صورتحـــــال میں کسی
خلــــوص والے بندے کے
دو بول انســــان کو بہت
حد تک پر سکـــون بنا دیتا ہے
"ہم شریف لوگ ہیں مرشد"😑
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"😂😝🙊
سب کی خطا وفا میں تھی سب کا گناہ عشق تھا
مجنوں کو ریت پی گئی سوہنی چناب کھا گیا.
آہ بن کے اٹهہ رہا ہے___گرم #چائے سے دهواں
دهند کا موسم پلٹ آیا ہے، تم بهی لوٹ آو نا.
- سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚
- سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚
اس کی گلی سے گزرے گی میت میری
یہ لالچ دے کر فرشتے میری جان لے گئے.
سیاہ رات ، اُداس دل، اُلجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوئے ہم 🔥🖤
مذہبی_محبوب_ان_پڑھ_بیوی_اور دیہاتی_دوست تیوں *وفادار* ہوتے ہیں💯
تُو۔میری دسترس میں آ اور پھر،
میں تجھے سانس بھی نہ لینے دوں..
😘❤
لڑکیوں کے دل
داخلہ منع ھے😥
لڑکوں کے دل
کنڈی نہ کھڑکا سوہنا سیدھا اندر اؤ 😜😂🤣
روح اُتار دی ہے سِگریٹ میں
جِسْم جَلتا ہے راکھ دانوں میں
ہار جاتا ہُوں زندگی سے جب
لَوٹ جاتا ہُوں چائے خانوں میں
مریض عشق کا کیا ہے ___جیا جیا نہ جیا
ہے ایک سانس کا جھگڑا ___ لیا لیا نہ لیا
" محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراقِ یار پہ بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقین لڑکی
اک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے واللہ
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی ۔"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain