" محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراقِ یار پہ بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقین لڑکی
اک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے واللہ
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی ۔"
دو جدا ہونے والے دلوں میں سے ایک دل ضرور منافق کا ہوتا ہے، کیونکہ میرا دل سے ماننا ہے کہ اللہ کبھی دو "مخلص" دلوں کے درمیان جدائی نہیں آنے دیتا -🦋
دسمبر آج اتنی دُھند پیدا کر
یار کے ہونٹ چوم لوں اور کوئی دیکھے نا
# *BEFAWA* *LOOG* 🍁🍂
مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد
تعزیت کے واسطے_____آئے پرندے موت پر
سیکھ کر گیا ہے!!
وہ محبت مجھ سے۔۔۔
اب جس سے بھی کرے گا !!
بے مثال کرے گا۔۔۔
ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح
جان کے گھر برات لے کہ جانا ہے 😉😇❤
👇
(انشاءاللہ
ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح
جان کے گھر برات لے کہ جانا ہے 😉😇❤
👇
(انشاءاللہ
لڑکیوں اپنی رئیل ڈی پی ہی لگا لیا کرو
استغفر للّٰہ پڑ ھنے کا موقع ملتا رہتا🙄🙄🙄😑😑
لڑکیوں اپنی رئیل ڈی پی ہی لگا لیا کرو
استغفر للّٰہ پڑ ھنے کا موقع ملتا رہتا🙄🙄🙄😑😑
مذہبی_محبوب_ان_پڑھ_بیوی_اور دیہاتی_دوست تیوں *وفادار* ہوتے ہیں💯
چلو پھر!
چائے پیتے ہیں_ _ _
نہ جانے کتنے سالوں سے
نہ جانے کتنی شاموں سے
بدن جب تھک سا جاتا ہے _ _ _
میں اکثر خود سے کہتا ہوں
چلو پھر!
چائے پیتے ہیں _ _ _
مگر !
یہ بھی تو اک سچ ہے _ _ _
اکیلے پی نہیں سکتا
تمہارے نام کا اک کپ
ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے _ _ _
نہ جانے تم کہاں ہوگے
بہانہ چائے کا لیکر
چرا لیتا ہوں میں تم سے
تمہارے نام کے
دو پل...!
لپسٹک کی گارنٹی نہیں🙊
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا❤🙆🏻♂️🚶🏻♂️😌
تیسرے نے آکر دوسرے کے ساتھ مل کر
پہلے کی زندگی تباہ کر دی 💔💔😰
دو جدا ہونے والے دلوں میں سے ایک دل ضرور منافق کا ہوتا ہے، کیونکہ میرا دل سے ماننا ہے کہ اللہ کبھی دو "مخلص" دلوں کے درمیان جدائی نہیں آنے دیتا -🦋
ڈھولا سانوں چاہ ☕ دیاں نشیاں تے لا کے
تے ہن سادہ پانی وی نہیں پچھدا
آپکا مطلوبہ جانو کسی اور شونو کے ساتھ مصروف ہے
براہ مہربانی آپ دوسری جگہ کوشش کریں
شکریہ
آنے والے دنوں کی ٹون🤣🤣🤣
اس کو بھی چھیڑ چھاڑ کا انداز آ گیا
دیکھا مجھے تو جان کے انگڑائی لی گئی
جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا !
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور !
ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے - کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ھـو
جب تیرا__خیال آتا ھے .*
ھم چائے بھی بھول جاتے ھیں.*☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain