Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

لنڈے کی طرح ہوتی ہے لڑکیوں کی پوسٹ فری میں رش لگا ہوتا ہے 😒😆
اور ہم لڑکوں کی
پوسٹ مہنگا برانڈ ہوتا ہے لوگ دیکھ کر ہی گزر جاتے ہے 😂🤣

lovingboy11_pk
 

*💕حقیقت💕*
بیٹیاں اپنے باپ سے زیادہ محبت اس لیے کرتی ہیں...
کیونکہ...وہ جانتی ہیں...
یہ دنیا کا واحد مرد ہے ...جو انہیں کبھی کوئی دُکھ نہیں دے گا...
*✍🏻کیوٹ انجینیر*🍁

*پہلے تو اس کی چوڑیاں ہی جان لیوا تھی*
*اوپر سے ظالم نے ہاتھوں پر مہندی لگا لی*
l  : *پہلے تو اس کی چوڑیاں ہی جان لیوا تھی* *اوپر سے ظالم نے ہاتھوں پر مہندی لگا - 
lovingboy11_pk
 

دسمبر آج بھی اپنے اثاثے ساتھ لایا ہے..
وہی تیور ، وہی افسردگی اور سرد سا لہجہ....
🥀🖤

lovingboy11_pk
 

_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥_
_رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی 🙂_

lovingboy11_pk
 

_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥_
_رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی 🙂_

lovingboy11_pk
 

بیوی نے شوہر کو فون کیا کہ آکر مجھے امی کے گھر سے لے جائے..
شوہر.. ابھی دو دن پہلے ہی میں تمہیں وہاں چھوڑ کر آیا ہوں تھوڑے دن اور رہ لو..
بیوی.. نہیں بس آپ مجھے لے جائیں..
شوہر.. اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ آخر وہاں مسئلہ کیا ہے تمہیں
بیوی.. دیکھیں جی.. میں نے امی ابو سے بھی لڑ کر دیکھ لیا، بھائی بھابھیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا، حتیٰ کہ ہمسائیوں سے بھی لڑ کر دیکھ لیا..
پر جو مزہ اور سکون آپ سے لڑ جھگڑ کر آتا ہے وہ مجھے یہاں نہیں آیا.. اس لیے مجھے لے جائیں 🤐😂😂😂

*اگر آپکو ان میں سے ایک چیز کھانے کا کہا جائے تو کیا کھانا چاہو گے .بس ایک ہی بتانا ساری نہیں،😎😳😍*
l  : *اگر آپکو ان میں سے ایک چیز کھانے کا کہا جائے تو کیا کھانا چاہو گے .بس ایک - 
lovingboy11_pk
 

✨بیٹے اگر اولاد نرینہ ہوتے ہیں
تو بیٹیاں بھی اولاد نگینہ ہوتی ہیں
اور ان نگینوں کو ٹھیس نہیں لگنی چاہئے
چاہے وہ اپنی ہوں یا پرائی💫

lovingboy11_pk
 

جو لڑکیاں بہت زیادہ فرینڈز ریکوئسٹ سے تنگ ہیں😱
وہ اپنی
Real do
لگائیں
انشاءالّلہ
افاقہ ہوگا😜
ایڈیاں تُسی بےبی ڈول.😏😂 🔥

Jaldi btao
l  : Jaldi btao - 
lovingboy11_pk
 

اگر لڑکے نہ ہوتے تو
لڑکیاں منہ ہی نہ دھوتیں 🙊
اب آئیں گی چڑیلیں زہر اگلنے 🙉😉😂

lovingboy11_pk
 

*زیادہ تر نکاح کے بعد محبت ہو جاتی ہے*
*پر محبت کے بعد نکاح کم ہی ہوتے ہیں*
🔥🙂

*زیادہ تر نکاح کے بعد محبت ہو جاتی ہے*
*پر محبت کے بعد نکاح کم ہی ہوتے ہیں*
🔥🙂
l  : *زیادہ تر نکاح کے بعد محبت ہو جاتی ہے* *پر محبت کے بعد نکاح کم ہی ہوتے ہیں* - 
*میری پوسٹ پر آنے والوں*
*خدا تمہیں کمبل میں گھُس کر فون پہ باتیں کرنے کے لیے "جانو" دے*
l  : *میری پوسٹ پر آنے والوں* *خدا تمہیں کمبل میں گھُس کر فون پہ باتیں کرنے کے - 
lovingboy11_pk
 

#بچپن میں ایک بار #صابن کھا لیا تھا
تب سے #دل❤ صاف ہے 😂

lovingboy11_pk
 

پارلر کے سامنے بیٹھے ہوئے فقیر نے بتایا کہ میں نے آج تک پارلر میں داخل ہونے والی خواتین کو باہر آتے نہیں دیکھا۔😂😆😅

lovingboy11_pk
 

آج کل پیار محبت کی باتیں وہی لوگ کرتے ہیں جنھیں ان کا مطلب تک معلوم نہیں ہے اور جو ان کا مطلب جانتے ہیں وہ محبت کا نام لے کر اسے بدنام نہیں کرنا چاہتے

lovingboy11_pk
 

کل ایک #لڑکی کو #اِمپریس کرنے چلا گیا 😍 😏
آج اُس کے 5 #بھائی مجھے #پریس کر کہ چلے گئے 😜😝🙊🙉🙈

lovingboy11_pk
 

کیا میں اُسکو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں ۔
کیا اُسکو نہیں معلوم کہ موسم کتنا سہانا ہے ۔☕
زندگی ✍🏻😊😊