Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*حرف سوچے حرف سمجھے حرف اوڑھے تن پہ بھی,,*
*میرے معنی اور تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کے مطلب اور تھے.🔥*

lovingboy11_pk
 

" اسلام علیڪم "
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیتا ہے۔
اللہ تعلی '
آپ کو نیک عمل اور اعلی' اخلاق عطا فرمائے
اورہر قسم کے دکھ ،رنج ،غم, قرض,مرض,درد تکلیف سے محفوظ اور ہمیشہ خوش رکھےامین ۔
"صبح بخیر"

lovingboy11_pk
 

میرےہونٹوں پہ کسی لمس کی خواہش ہےشدید ایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے

lovingboy11_pk
 

کہاں سے لاٶں روز نٸی پوسٹس
چھوٹا سا دماغ ہے اس میں بھی
آج کل شادی کے خیال آرہے ہیں...!😜😁😂😂😂🙊🙈

lovingboy11_pk
 

دسمبر آج بھی اپنے اثاثے ساتھ لایا ہے..
وہی تیور ، وہی افسردگی اور سرد سا لہجہ....
🥀🖤

lovingboy11_pk
 

جوانی میں تو خیر عشق ہو سکتا ہے...!😍😘🙈
پر یہ آنٹیاں اور انکل کیوں اداس شاعری کرتیں ہیں...!😒😞😕
کوٸی دسو یار...!😜😜😁😂😂😂

lovingboy11_pk
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری
تھی...!😎😊😍
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر...!😜😁😂😒😞😕

lovingboy11_pk
 

جوانی میں تو خیر عشق ہو سکتا ہے...!😍😘🙈
پر یہ آنٹیاں اور انکل کیوں اداس شاعری کرتیں ہیں...!😒😞😕
کوٸی دسو یار...!😜😜😁😂😂😂

lovingboy11_pk
 

جوانی میں تو خیر عشق ہو سکتا ہے...!😍😘🙈
پر یہ آنٹیاں اور انکل کیوں اداس شاعری کرتیں ہیں...!😒😞😕
کوٸی دسو یار...!😜😜😁😂😂😂

lovingboy11_pk
 

*گاوں میں پیپل کے نیچے اور شہروں میں میک اپ کے پیچھے*
*مرشد!! چڑیلیں ہوتی ہے چڑیلیں 😂😂😁😜🙈*

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیا اتنی سنگل" ہوتی ہیں😑😒
نکاح دلہن " کا ہو رہا ہوتا ہے ساتھ یہ خواہ مخواہ" کہہ رہی ہوتی
ہاں قبول ہے قبول ہے✨😏😑😒🙊🙄😳😁

lovingboy11_pk
 

*گاوں میں پیپل کے نیچے اور شہروں میں میک اپ کے پیچھے*
*مرشد!! چڑیلیں ہوتی ہے چڑیلیں 😂😂😁😜🙈*

lovingboy11_pk
 

*اینٹوں اور پتھروں کے جُڑنے سے گھر بنتے ہیں اور دِلوں کے جُڑنے سے گھر آباد ہوتے ہیں...!*

lovingboy11_pk
 

دسمبر کی گیاریویں شام ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے تو پی لی ہوگی
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی۔
اور میری یاد_____ارے کہاں !!
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی

lovingboy11_pk
 

ہسپتالوں اور کچرے کے ڈھیروں میں پھینکے جانے والے بچے طوائفوں کے نہیں بلکہ ان پڑھے لکھے لوگوں کے ہوتے ہیں جو کہتے ہیں ہماری آپس میں بہت انڈرسٹینڈنگ ہے.

lovingboy11_pk
 

عورت گھر کے فرش کو دھونے کے بعد کسی کو ننگے پاؤں گیلے فرش پر چلنے نہیں دیتی کہ فرش داغدار ہو جائے گا تو وہ اپنے دامن کو کیسے داغدار ہونے دے گئی💔

lovingboy11_pk
 

شال پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمہیں
بارشوں میں کبھی بھیگوں گی تو یاد آؤ گا

Funny joke
l  : سردیاں آ گئی ہیں 😍✊ اب دن چھوٹے اور خاندان بڑے ہونگے😝 😋🙈😂 - 
lovingboy11_pk
 

کیا ممکن ہے کہ
اک بار تیرے ہمراہ
چائے کا لُطف لیا جائے"_☕

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مہنگی سے مہنگی گاڑی کسی کا اتنا دل نہیں جلاتی😍
جتنا پھولوں سے سجی ہوئی عام سی گاڑی ایک کنوارے کا دل جلاتی ہے 😍😊😂😢