چائے دیاں گلاں ہائے😍
پیئاں گئے نال نال بہہ کے💑
کپ نال کپ نوں ملا کے☕☕
خاک سار
”آپ واپس (ماضی میں) جاکر شروعات کو تبدیل نہیں کرسکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کرکے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں“۔
مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂
اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
🙈😁😂😂
میں نے اک عمر میں دیکھی ہے کئی بار قضا❤
میں نے اک عمر میں چاہا ہے کئی بار تجھے 😘
راجپوت💔✌
میرے لئیے تم بن جاؤ چائے کی مانند
اور میں پیتے پیتے نہ تھکوں تم کو..!!
❣️☕
ناممکن سا ہوگیا ہے-😌😏
کسی لڑکى کا میرے ساتھ سیٹ ہونا!!😝😂😢🙈🙉
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
😂😂😳😜😂
میری امی یہاں ہے کیا🤔🌹🌹🌹💞
مجھے دلہن تو پسند آ گئ تھی🙈😝
مگر😒
مارا بہت باراتیوں نے🔥🙃😢😢
میرے لئیے تم بن جاؤ چائے کی مانند
اور میں پیتے پیتے نہ تھکوں تم کو..!!
❣️☕
ہیں سخت جان لیوا یہ دسمبرکی شامیں
بس اوڑھنے کو غم ہے اور پینے کو چائے
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!😊💔🥀
انکے قریب آنے سے
اچانک چھوڑ جانے سے
بہت سخت لہجوں سے
اور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے
انجان ہو جانے سے
بہت خاص ہونے سے
بے حد عام ہو جانے سے
احسان کرنے سے
احسان جتانے سے
پہلے ہسنے سے
پھر خود ہی رولانے سے
ایک دن چھوڑ جانے سے
کبھی نا لوٹ آنے سے
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگو....
-" سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے!!!!
دل کرتا ھے ❤
تیری باہوں میں آ کر 💑
👈۔۔ Dont distrub me😏
کا بورڈ لگوا دوں....!! 😘
راجپوت❤️✌
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain