Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

Funny joke
l  : سنو لڑکی! چاکلیٹ پسند هے یا گول گپے.?😋😄 - 
lovingboy11_pk
 

"سکون حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ اللہ تعالی کا ذکر کرنا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھنا ہے"!🌸❤
_______💕💯

lovingboy11_pk
 

اس دنیا میں سب کو حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور تو ہمیں نہ ملا Pagal

lovingboy11_pk
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯

lovingboy11_pk
 

ایک جنت ہی تو مانگی تھی_____😒
کائنات تو پہلے ہی بلاک کر چکی ھے__😢😂
#Aلi🙄

lovingboy11_pk
 

ہاں !!!!
محبت کے حوالے سے بہت ظالم ہو تم
توڑ دیتے ہو مجھے!!!
اپنے وعدوں کی طرح💔

lovingboy11_pk
 

لگے رہو سب کے سب انباکس میں۔۔
میں تو یہاں انڈے بیچنے آتا ہوں نہ😕😒🙆😂😂

Funny joke
l  : ایسا جوتا بنانے والے کو 21 توپوں کی سلامی 🤭🤣 موچی ہے یا رن مرید?😂😯🤐 - 
lovingboy11_pk
 

مرنے والوں کو بچاؤ __ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا! اور چاے پلاؤ🥰

lovingboy11_pk
 

کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈

عجیب رسم ہے چارہ گروں کی محفل کی
لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں
غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو
امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں😞
l  : عجیب رسم ہے چارہ گروں کی محفل کی لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں غریب شہر - 
دو نمبر عورت تھی، دو نمبر کردار تھا 
مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا
l  : دو نمبر عورت تھی، دو نمبر کردار تھا مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا - 
lovingboy11_pk
 

یہ رانجھا اس صدی کا ہے ذرا محتاط رہنا_____
اٹھا کرفائدہ تیرا یہ پھر سے ہیر بدلےگا!🦋🦋🦋#

lovingboy11_pk
 

", فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں ,"
ہمسفر چاہیے__کوئی گناہ گار سا.۔!

lovingboy11_pk
 

*خدا محفوظ رکھے آپ کو تینوں بلاٶں سے* ،
*وکیلوں سے . حکیموں سے . حسینوں کی نگاہوں سے* ۔۔۔

lovingboy11_pk
 

میں اس کو پہلے تو اپنی رضا سے چومتا ہوں
پھر اس کے بعد جہاں سے وہ جس طرح چاہے__

lovingboy11_pk
 

*جس مرد اور عورت کو ہر*
*کسی سے بات کرنے کا چسکا*
*پڑ جائے وہ کبھی محبت نہیں کر سکتے*

غربت لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے

امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے.
l  🔥 : غربت لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے. - 
lovingboy11_pk
 

ﺍﺏ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﺴﻦ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮯ صاحب
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺩﻝ ﭼﺎﺋﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ♥️🥀

lovingboy11_pk
 

*جموں و کشمیر*
خون میں ڈوبی ہوئی تصویر ہوں میں
کشمیر میں ہر ایک ماں نے اپنا بیٹا کھویا ہے اور ہر اک بہن نے اپنا بھائی کھویا ہے
اور ہر ایک بیوی نے اپنے شوہر کھویا ہے
پھر بھی ہندوستان لاکھ کوشش کر رہا ہے کہ کشمیر ہندوستان بن جائے مگر یہ کبھی ایسا نہیں ہوگا
کشمیر بنے گا پاکستان
انشاءاللہ
🤺
👊🏻👊🏻
*⚔️