Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

نشہ چائے کا
بوندیں بارش کی
مہینہ نومبر کا
اور خیال صرف تمہارے ___♥
💦🖤

lovingboy11_pk
 

-"ساری دنیا انبکس میں بزی ہے 😒😒
میں ویلا بیٹھ یہ سوچ رہا ہوں کہ🤔
یہ کوے🦅 اپنی والی کو کیسے پہنچان لیتے ہیں ؟😝😝🤣🤔😝🙉

lovingboy11_pk
 

*بابا جی کہتے ہیں:*
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا "کوئی تے منگ لے"
😅😋😝😜😛😍🤪😘🤣😂

lovingboy11_pk
 

گروپ کی ایک لڑکی پر میرا #گردہ 😍
آگیا ہے
اب کیا کرو😋😝😝🙈 🤔😍🙈😂

Funny joke
l  : تمہاری یاد میں گزر رہا ہے نومبر 😢 تو کب دے رہی ہو اپنا۔ واٹس ایپ - 
lovingboy11_pk
 

• بہت اذیت ناک ہوتا ہے، کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو..!!💔🙂

lovingboy11_pk
 

جوانی کا موسم بڑا گرم ہے
گلستاں پہ تھوڑا سا سایا کرو*- ℛ𝒶𝒿𝓅ℴℴ𝓉😋-*

lovingboy11_pk
 

اس کا تتلی سا بدن دور سے دیکھا جائے ❣️
وہ کسی ہاتھ میں آنے سے مر سکتی ہے😘 ꧁༒☬ℛ𝒶𝒿𝓅ℴℴ𝓉☬༒꧂

lovingboy11_pk
 

# 💕
" میری باتیں دلِ دِلگیر جیسی ، کبھی " جون " سی کبھی " میر " جیسی ؛
وہ خود " رانجھے " کے منصب تک نہ آیا ، مُجھے جس نے کہا تھا " ہیر " جیسی ۔ "

lovingboy11_pk
 

چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ 😝😝🙉😍

lovingboy11_pk
 

مُحبت یہ تو نہیں کہ ایک دُوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے
محبت تو ایک دُوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے .....,,,🍂💙

lovingboy11_pk
 

-" میرا واحد اثاثہ ہے وہ
اُسے کسی اور کے پاس دیکھوں گا تو مر جاؤں گا _" 🙂💔🔥

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

بولیے!!!!!!🙄
کیا لینگے پوسٹ پر آنے کا؟🤔
آٹآ۔چینی۔سبزی یا ہفتے کا نیٹ پیکج😁

lovingboy11_pk
 

السلام علیکم
صُبح بخیر
آج کی اچھی بات
اللّٰہ اس گُناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گُناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے اللّٰہ کا شریک مُقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا
(النساء:48)
اللّٰہ ہمیں ہر طرح کے شرک وبدعت سے محفوظ رکھے
آمین

lovingboy11_pk
 

فیسبک پر 20 لڑکیوں سے پیار کیا میں نے۔۔😍
17 لڑکے😜 نکلے 2 بوڑھیاں🙈 1 جو میرا سچا پیار تھا وہ کھسرا نکلا😔😔😪😪🤣😜😝😛🤣🤣

lovingboy11_pk
 

کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گا😒😒🤣😛😂

lovingboy11_pk
 

ادھر لاؤ اپنے پیارے ہونٹ—😋
چیک کروں میٹھیں ہیں یا پھیکے-😜

Funny joke
l  : برقع پہن کر محبوبہ سے ملنے آنے والا عاشقِ نامراد گرفتار بندے بن جاو - 
lovingboy11_pk
 

ایموجیز کے نام اور مطلب۔۔
🤒بخار
🤕سر درد
😕لقوہ
😔ڈپریشن
😤زکام
😨چکر
😁بتیسی
😱موتیا
😎موتیا کے آپریشن کے بعد
🔥معدے کی جلن
💔ہارٹ اٹیک۔
🙄 نفسیاتی مسئلہ
🤭 منہ سے بدبو آنا
🤯 دماغی مسئلہ
🤮 قے آنا
😷 کورونا
🥴 غشی کے دورے
فیلنگ MBBS ڈاکٹر😜
(کون دسے گا توانوں اینیاں سیانیاں گلاں) 😂😂