بیویاں! 😂
خاوند سے زیادہ
جہیز میں ملے برتنوں کا
خیال رکھتی ہیں😛
نا قدری کرنے والوں کو اپنا
سایہ تک میسر نہ ہونے دیجیے
پھر چائے وہ روئیں،چیخیں،
چلائیں یا پھر مر جائیں۔۔۔🖤🥀
چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی لمبی جئی لین۔۔۔۔۔ہووے😍😉
میک اپ دے بغیر کڑی انج لگدی۔جیویں کرس گیل دی بھین ہووے😛😂🙈😝😝🤭🤭
وفا کا مہکتا ہوا پھول بن کر❣️
مہک اپنی ہم پر لٹا کر تو دیکھو😘
راجپوت❤✌
اکثر لڑکیاں ٹینڈے اس لئے بھی کھا🙄 لیتی ہیں کے وہ انکے منہ سے میچ کرتے ہیں 😝😝😝😆
😝😝🙉🙈
*سانس آنے کو صرف جینا نہیں کہتے*
*جینا اسے کہتے ہیں جو رب کی رضا میں جئیے*
*رب کو ناراض کر کے بھی جیئے تو کیا جیئے*
دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا,اک مخلص کا,اک تیرا ,اک میرا ♥️
🖤🔥
🍂🥀*
ہم اس بد نصیب معاشرے کا حصہ ہیں جہاں حسُن کا معیار گورا رنگ اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے🤐
چینی مہنگی ہے تو جانو مانو کی انگلی چائے میں ڈبو کر میٹھی کرلیا کرو ۔ویسے بھی تو آن لائن بیغیرتیاں کرتے رہتے ہو😁🙈
وصل کی پہلی شب اور اُنکا ناز سے یہ کہنا
سچ بتاؤ کیا کروگے شمع بجھ جانے کے بعد
ہر شخص پر زکوٰۃ واجب ہے
تمہارے پاس دولت حسن ہے ___ تم مجھے خود کو چومنے دیا کرو۔..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain