Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

تم سنبهالو وفا کو میری"
لوگوں کو میں خود دیکھ لونگا.!!🔥❤️

lovingboy11_pk
 

اک جانو چاہے😍😍
میڑک فیل بھی ہو تو چلےگی

Tel me girls
l  : Tel me girls - 
lovingboy11_pk
 

*آج کی اچھی بات*
*اگر انسان اپنی اُنگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گِننے کیلئے کرے تو دُوسروں پر اُنگلی اُٹھانے کا وقت ہی نہ ملے*
*دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئے*
*آئینہ سامنے رکھ لیا کیجئے*
*آپ کی دعاؤں کا طالب*

lovingboy11_pk
 

اک جانو چاہے😍😍
میڑک فیل بھی ہو تو چلےگی

lovingboy11_pk
 

میں کب کا پڑھ ____ کے بھول چکا😐
یہ جو تم ____"پیر کامل" پڑھتی ہو ?
*

lovingboy11_pk
 

کتاب عشق کے صفحوں میں ہم🔥
چاۓ کو اپنا سکون لکھتے ھیں🖤
ɔɥnzɐ

lovingboy11_pk
 

"سنہری شام؛ ڈھلتے سائے 🔥
ٹھنڈا نومبر؛ گرم چائے__🍁😘❤️

lovingboy11_pk
 

کل گروپ میں ”عقل”کی سپرے کی جاۓ گی
تمام Members گروپ میں ٹاٸم پر آ جانا😜😜😝😝😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کل گروپ میں ”عقل”کی سپرے کی جاۓ گی
تمام Members گروپ میں ٹاٸم پر آ جانا😜😜😝😝😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

کہنے لگی پیچھے ہٹو میں مبتلائے مرض ہوں❤️
میں ہنس پڑا آگے بڑھا اس کے گلے سے لگ گیا😘
#__RaEeS✍️

lovingboy11_pk
 

شادی ہو جائے گی تو خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا خدارا اس امید پر اپنے پاگل اور جاہل بیٹے کو محبت میں کسی دوسرے کی بیٹیوں کی زندگی برباد نہ کریں

Hadees shreef
l  : Hadees shreef - 
lovingboy11_pk
 

جب ہم مر جاٸیں گے
تو لوگ ہمیں اپنا محبوب کہ کر پکاریں گے
ابھی زندہ ہیں تو کوٸی اپنا مانتا ہی نہی

lovingboy11_pk
 

آپ چاہیں
suicide dp
لگائیں یا مرنے کے سٹیٹس آپکے محبوب کی صحت پہ فرق نہیں پڑنے والا😂

lovingboy11_pk
 

آپ چاہیں
suicide dp
لگائیں یا مرنے کے سٹیٹس آپکے محبوب کی صحت پہ فرق نہیں پڑنے والا😂

lovingboy11_pk
 

ہم لڑکے بیمار کہاں ہوتے ہیں
😞🤕🤕😞
ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتی ہے
🤣🙈😁🙈🤣

lovingboy11_pk
 

5 دن پہلے گرل فرینڈ بنی ہے اور
آج 15 ہزار ادھار مانگ رہی ہے کیا کروں?
🤔

lovingboy11_pk
 

جب ان کے گیسو میں پھنسا دل تو بول اُٹھے
مُدت سے تاک میں تھے ہم ایسے شکار کے
سیّد نظیر حسین فریؔاد بہاری⁦ •

lovingboy11_pk
 

زندگی کو ایسا بنا دے
یارب
کہ خوشی ملے تو سجدہ کر لوں
اور غم ملے تو صبر کر لوں