*_یہ بندا جو میری پوسٹ پڑھ رہا ہے🤠_*
*_خدا کرے ☺😊_*
*_اسکی شادی اسکے کزن سے ہوجائے 😹😼🙊_*
*_
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊
🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دونگا 😋 😁😝😝🤭
*✍🏻کیوٹ انجینیر*🍁
رخصت ہورہی تھی وہ ۔
باراتیوں سے لڑ پڑا تھا میں
💔😥🙏🏻
اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
Ib main😂😂🙈🙈🙈
اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣
دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
پوسٹس پہ نا آنے والو😒😪
اللہ کرے بھری محفل میں تمہاری ناک سے بلبلہ نکلے 🙉😜😂
بولو آمین 😂😜
میں نے کہا : گنہگار ہوں میں
رب نے کہا : معاف کر دوں گا۔
میں نے کہا : پریشان ہوں میں
رب نے کہا : سنبھال لوں گا میں۔
میں نے کہا : اکیلی ہوں میں
رب نے کہا : ساتھ ہوں میں۔
اور میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں میں
پروردگار نے کہا : نظر اُٹھا کے تو دیکھ
تیرے آس پاس ہوں میں❤
دونوں صورتیں یقین کی ہیں 💯
✨کوئی "اللہ" کے لئے سب چھوڑ دیتا ہے اور کوئی "اللہ" پر ہی سب چھوڑ دیتا ہے💫⚘
دل چاہتا ھے
کبھی ختم نہ ھو
کپ سے چائے☕
اور
تمہارے دل سے میری محبت😍
-" عورت کی اتنی وفا کافی نہیں؟
کہ وہ تمہارے ساتھ جنت تک کے خواب دیکھتی ہے جبکہ تم اسے پہلو میں بیٹھا کر بھی تین بیویوں کے خواب دیکھ رہے ہوتے ہو_" 🙂❤
*یارب العالمین ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما، ہمارے دلوں میں ہدایت ڈال ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہمیں ہمارے نفس کی برائی سے بچا اور روز محشر ہمارے حساب کو آسان فرما۔یا رحمٰن و رحیم ہم گناہوں کی دلدل میں گھرے ہوئے ہیں ہمیں اس دلدل سے باہر نکال اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہر حال میں صراطِ مستقیم پر چلنے والا بنادے.. آمین🤲🏻*
••📚*
کہو کیا نام دوں تم کو
دھنک کے رنگ
سحر میں پھوٹتی کونپل
گلوں پہ ناچتی تتلی
فضا میں جھومتا پنچھی
کسی عاشق کی جاگی آنکھ میں بنتا کوئی سپنا
کسی گوری کے ماتھے کا چمکتا پیار کا جُھومر
کھنکتے ہاتھ کی چوڑی
چھنکتی پاؤں میں پائل
حسیں چہرے پہ آتی زلف
یا اس نظم کا لکھا ہوا یہ آخری اک لفظ
" جاناں "
میں بطور مسلم نبی پاک کی شان میں گستاخی پر فرانس اور اس کے لعنتی صدر پر کرڑو بار لعنت بھیجتا ھوں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain