*میں چرسی میرے یار چرسی! معشوق سانو اوہ چائ دا جیڑا ساڈے نال مرسی😍😍*
_Hay koi_🤭
*آجــــــــــکل کــــــــــملے نـــــــــئ لبـهـــــــــدے اے دنــــــــیا بہــــــت ســــــــیانی اے*🤐🙏🏻
*محبّت ایک سے کریں گے*
*مگر لاجواب کریں گے🖤*
جس کی کچی قبر سے ملنے جاتا ہوں سال کے بعد
دیر سے گھر آنے پر کتنا برا مناتی تھی
💔😥
Miss u ami g
ایک دفع کریم کو اثر کرنے دو🙈 خوبصورت ہو جاؤں..☺
پھر سب کو اگنور کروں گا ..😉😉
ایک دفع کریم کو اثر کرنے دو🙈 خوبصورت ہو جاؤں..☺
پھر سب کو اگنور کروں گا ..😉😉
دنیا میں موسم بدل رہے ہیں اور اک میں ہوں کہ جس پہ بس ایک ہی موسم آ کے ٹہرا ہوا ہےپت جھڑ کا، ٹوٹنے بکھرنے کا💔🔥
یہ اور بات، تیرے روبرو نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا ہوں ، تو نہیں گزرا
💔😥🙏🏻
جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل واٹس اپ پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂
جب عورت کسی کے لئے روتی ہے تو وہ اس انسان کو سب سے زیادہ چاہتی ہے۔
مگر جب کوئی مرد کسی عورت کے لیے روتا ہے تو سمجھ جاؤ کہ وہ عورت اس کے لئے اسی کی دنیا ہے۔
دل پسند انسان کے ہاتھوں میں بھی اللّہ نے بڑی شفاء رکھی ہوتی ہے اس کے فقط چُھو لینے سے یا اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے
نکاح پہ جب پوچھا گیا اس کی خوشی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے!! 🖤🍂
اگر تو پڑھائے مجھے ایک استانی کی طرح👩🏫
تو میں اتوار کے دن بھی چھٹی نہ کروں👨🎓l
*روپ دے کر مجھے کسی شہزادے کا*
*سناۓ گی اپنے بچوں کو وہ داستان میری*💔🥀😏😏😏
عورت آپ کے نکاح میں ہو یا نہ ہو
اسے غیروں میں ڈسکس نہیں کرتے_
🔥
اگر محبت اندھی ہے تو 🤔😕
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔😥
ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;
جس کو کڑوا لگے برائے مہربانی و کمنٹس_نہ_کرے
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟
ایک ٹھرکی کے سامنے لڑکیوں کا ایکسیڈنٹ ہوا
ٹھرکی:😎✌
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت🙊
واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی😱 گریٹ حادثہ🤣🤣
#عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف خدا اور اس کے رسول یا والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ فرشتے ہیں یا پھر آپ جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے.۔۔آپ اسے نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
ہاں #گناہ و #ثواب پر بحث ہو سکتی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain