Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

ﺍﮔﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ، ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺮﺩﺍﻧﮕﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺣﯿﻮﺍﻧﯿﺖ ﮨﮯ
🌹💌

lovingboy11_pk
 

کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گا😒😒🤣😛😂

Social media post
l  : چار دن بھی کوئی دوسرا نہیں نبھا سکتا💗👇 جو کردار ایک باپ ساری عمر نبھاتا ھے - 
lovingboy11_pk
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ سوچتی ہیں کہ اتنا خوبصورت
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😜😜😂

اُسے کہنا!
اگر ملنا نہیں آساں
تو لکھ بھیجے وہ کیسی ہے؟

💯
l  : اُسے کہنا! اگر ملنا نہیں آساں تو لکھ بھیجے وہ کیسی ہے؟ 💯 - 
lovingboy11_pk
 

کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گا😒😒🤣😛😂

lovingboy11_pk
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

خون کی کمی کیلئے انار لے آیا
جب کاٹ کر دیکھا
انار کا اپنا خون خشک تھا
l  : خون کی کمی کیلئے انار لے آیا جب کاٹ کر دیکھا انار کا اپنا خون خشک تھا - 
lovingboy11_pk
 

تم نے سمجھا ہی نہیں نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تیرے سوا

lovingboy11_pk
 

یہ کیسی محبت ہیں جناب
باقی ہمیں بھئ بدنام کیا ہوا ہے لوگ لفٹ کرنا چھوڑ گئے 🤔
اور جب سندھ میں جائیں تو سندھیوں سے محبت بلوچستان میں آئیں بلوچیوں سے محبت بنجاب جائیں تو بنجابیوں سے محبت
خیبرپختونخوا جائیں تو پٹھانوں سے محبت
انٹرنیشنل سطح پہ جائیں
قطر جائیں تو قطریوں سے محبت سعودی جائیں تو عربوں سے محبت لندن جائیں تو انگریزوں سے محبت
اے اللہ کہاں پھنسا دیا ہے اب مریم کس کا گھر کس کا برباد کرے گی 🤗🤗🤗

Very sad 😭😭🤫
l  : Very sad 😭😭🤫 - 
lovingboy11_pk
 

گستاخانہ خاکوں پر فرانسیسی صدر کے بیان پر دنیا بھر کے مسلمان سراپا احتجاج۔ فرانسیسی صدر نے کہا ہے گستاخانہ خاکوں پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جس پر قطر اور کویت نے احتجاجاً فرانسیسی مصنوعات کو اپنے سٹورز سے ہٹا دیا BoycottFrenchProducts# اس لسٹ کے مطابق پاکستان میں مندرجہ ذیل فرانسیسی مصنوعات آتی ہیں
1 :- LU Biscuits
2 :- BIC Razor
3 :- Total Petrol Pump
4 :- Dior Products
5 :- LACOSTE Products
6 :- L'OREAL
7 :- GARNIER
ہم بھی کلمہ گو مسلمان ہیں ہم بھی ان مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج کر سکتے ہیں۔#

lovingboy11_pk
 

اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں😉😉
#خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکے🤣😆

lovingboy11_pk
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف رویہ کی وجہ سے کئی ممالک میں *بائیکاٹ فرانس* مہم 
پاکستانی عوام اور حکومت سے  گزارش ہے فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔
l  : گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف رویہ کی وجہ سے کئی ممالک میں - 
lovingboy11_pk
 

-" ﺍﮔﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ، ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺮﺩﺍﻧﮕﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺣﯿﻮﺍﻧﯿﺖ ﮨﮯ_" 💔

فرانس کے صدر میکرون کو دماغی علاج کی ضرورت ہے۔ یورپ اسلام اور مسلمان دشمنی کی اس بیماری سے جلدی باہر نہ آیا تو یہ اسلام دشمنی اسے لے ڈوبے گی۔ مسلم دشمنی میں وہ اپنے آپ کو ختم کر لے گا۔ 
صدر رجب طیب ایردوان کا دو ٹوک ردعمل
l  🔥 : فرانس کے صدر میکرون کو دماغی علاج کی ضرورت ہے۔ یورپ اسلام اور مسلمان دشمنی - 
lovingboy11_pk
 

-بیوی کسی اور کی بن جائے بیشک .,
محبت تو وہ میری ہی تھی نا 💔😑

Adorable click of Ayeza Khan with her kids, mashaAllah! 😍
l  : Adorable click of Ayeza Khan with her kids, mashaAllah! 😍 - 
lovingboy11_pk
 

ﭘُﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ !!!
اُﺳﮑﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﺮ ﺍﮎ ﺗﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
😔😔