ﭘُﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ !!!
اُﺳﮑﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﺮ ﺍﮎ ﺗﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
😔😔
پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا💔
جب آخری لمحے اس نے کہا خوش رہو 😢
اور میں نے کہا کہ مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے 😢🥀
پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا💔
جب آخری لمحے اس نے کہا خوش رہو 😢
اور میں نے کہا کہ مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے 😢🥀
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
*Dj❤✍🏻*
انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،،
ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁🤪🤪😁
ہر لڑکی سجھتی سنورتی ہے ۔۔۔
بس فرق اتنا ہے
بہت ساری لڑکیاں دنیا والوں کو خوبصورتی دیکھاتی ہیں
اور بہت کم لڑکیاں اللہ تعالیٰ کو خوبصورتی دیکھاتی ہیں
وہ جو دنیا والوں کے لیے سنورتی ہیں وہ صرف عام لوگوں میں شہرت پاتی ہیں اور وہ جو اللہ تعالیٰ کے لیے سنورتی ہیں وہ تو ساری کائنات میں عزت و شہرت پاتی ہیں بلکہ اس کائنات کے بادشاہ ( اللہ) کی نظر میں بھی وہ عزت پا لیتی ہیں پھر وہ جو مہنگے مہنگے بیوٹی پارلر سے سجھتی ہیں وہ تو خوبصورتی چند لمحوں میں ختم ہو جائے گی اور وہ جو وضو کے ساتھ سنورتی ہیں انکی خوبصورتی ہمیشہ رہ جائے گی اور جانتے ہو وہ جو جنت میں انہیں خوبصورتی ملے گی اس کے سامنے ( حور ) بھی کچھ نہیں ہوگی اور یہ جو نا محرم کے لیے سنورتی ہیں انکی خوبصورتی ہمیشہ کے لیے آگ میں جل جائے گی ۔۔۔🔥
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں
اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں
پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے
🤣🤣🤣🤣😆😆😁
کچھ کھایا،
گھر پہنچ گۓ ہو؟
سوجاؤ،، تھکے ہوۓ ہو!!
یہ کہنے والے آپکی بہت پرواہ کرتے ہیں__☺
انہیں کبھی کھونا مت..❤
کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں
•" ہم کو چائے کہاں پسند تھی مگر
ہائے وہ تیرے ہونٹوں کے ذائقے "😍❤🙈
کون کون پی چُکا جوٹھی چائے 🙊🙈
*لڑکیوں کی ڈی پی📷*
🥀
*لڑکیوں (اسلام کی شہزادیوں) اپنی ڈی پی کیوں لگاتی ہو آپ لوگ؟؟؟ تعریف حاصل کرنے لیے؟؟؟ وہ بھی نامحرموں سے؟؟؟ نامحرموں سے تعریف چاہتی ہیں تو یہ پھر بھول جائیں کہ محرم کے دل میں آپکے لیے خالص محبت ہوگی۔۔۔ ڈی پی لگاتی ہیں۔۔۔ یہ دکھانے کے لیے کہ آپ خوبصورت ہیں؟؟؟ آپ خوبصورت ہیں تو آپ کا کمال ہے یہ؟؟؟ جب صورت اللّٰہ نے دی ہے تو اسکو پردے میں رکھنے کا حکم بھی اس نے دیا ہے۔۔۔ وہ کیوں نہیں مانتی ہیں؟؟؟*
🥀
*کتنی بار سمجھایا کہ نا لگایا کریں نا محرم دیکھتے ہیں، اور پتہ ہے اسلام میں تو ممانعت ہے لڑکیوں کو بھی تصویریں دکھانے کی کیونکہ آپکو نہیں پتہ کہ ہر کوئی بھروسے کے لائق نہیں ہوتا ہے۔۔۔!*
*اگر لڑکیاں آپکی تصویر آگے دکھادیں پھر؟ بے پردہ ہوتی رہیں پھر۔۔۔*
*خدارا گزارش ہے آپ سب سے نا لگایا کریں اپنی ڈی پی نا لگایا کریں۔۔۔
حساب رکھا کریں
آج کل لوگ پوچھ لیتے ہیں
میرے لیے تم نے کیا کیا ہے؟🔥
مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا ... ❤
ایک گلاس جوس کو ڈیڑھ گھنٹے میں ختم کرنے کا ہنر صرف ریسٹورنٹ میں بیٹھے کپلز کو ہی آتا ہے_🍹😍
میں تو کل لیٹر کوک ایک ہی سانس میں پی گیا تھا_😅😅
اس بار سردیوں میں تین لڑکیاں پیسے ملا کر ایک گرم انڈہ خریدیں گی🤣😜😝
#گرم_آنڈےےےےے🥴
خالی جیب والا مرد دنیا کی 90 ٪ عورتوں کے نزدیک بدصورت اور نکمہ ھوتا ھے۔۔۔!
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain