مرد عورتوں کے خلاف ہیں
اور عورتیں مردوں کے خلاف،سمجھ نہیں آرہی یہ شادیاں کن کی ہو رہی
🤔😆🤭🤭😂😂✌️✌️
-" ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں
کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو_" 🙂💔
"-ابھی وہ سکون میں ہے کسی اور کا ہو کر"-
"-آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہونگے -"💯🙂
🥀
💔
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیرزندگی ادھوری ہے ۔
❤🥀
◌⑅⃝ᵐᶦˢˢ(꜆˘͈ෆ˘͈꜀)ʸᵒᵘ⑅⃝◌
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
_ " آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !
جون ایلیاء
شادی کا دن ایک ایسا دن ہوتاہے 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھیں 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بازوں سے ناک صاف کرنے والی
لڑکیوں نے بھی فرینڈریکوئیسٹ کا
آپشن بند رکھا ہوا ہے😂😂
برسوں بعد چاۓ والی کینٹین پر گیا 🙂
تو چاۓ والے نے کہا
"جناب چاۓ کے ساتھ کیا لیں گے 👨🏻🦱
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا 😔😔
کچھ لوگ جدھر کی ہوا دیکھتے ہیں ادھر ہی چل پڑتے ہیں
حالانکہ یہ کام انسانوں کا نہیں گلیوں میں پڑے شاپروں کا ہوتا ہے
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
Ash
کوئی (7) دن کے لیے ھی جانو بن جائو😯😯😍😛
میرے فری منٹس ضائع ھو رھے ھیں😂😅😝😍👅
میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂
بازوں سے ناک صاف کرنے والی
لڑکیوں نے بھی فرینڈریکوئیسٹ کا
آپشن بند رکھا ہوا ہے😂😂
آپ ہو ۔۔۔ میں ہوں۔۔۔ اور نکاح ہو
چھوٹا سا گھر ہو۔۔۔ ایک نعمت ہو اور ایک رحمت ہو 😝😍😘😂🙈🦋🦋
*اسلام علیکم*
*What app status view ky liy number save kr lo agr* *kis na karn ha to bota achay achay status lagta hn ya mara dosta*
*Agr kis friend na is ky status dankn ha to ya number save kr lo*
Afzaal sajjan 03085509870
*Or is ko apin name or addres lik kr send kr do*
مجھے پسند ہے
سردی کی پہلی دستک،..
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں..... !
پتوں کا گرنا
سورج کی آخری جھلک
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...!!🥀
آج
ذرا
Wo memembee
سامنے آئیں
جن سے میری کبھی ہیلوہاۓ نہیں ھوئی😒
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینے 😌😂'
ہم ایسے لوگ جنہیں درد سے محبت ہے
خرید پائیں نہ دُکھ ،، تو اُدھار لیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain