پیاسے لبوں پہ نمی چاھتا ہوں
بعد از موت زندگی چاہتا ہوں
ایام کفر میں بندگی چاہتا ہوں
تری دید سے کھلتی ہیں آنکھیں
ترا قرب تری دوستی چاھتا ہوں
ہےمیرا جینا مرنا تیر ے نام
عاشق نہیں پر عاشقی چاھتا ہوں
تاریکیوں میں کٹا یہ سفرِ حیات
گوشہِ آخری میں روشنی چاھتا ہوں
ایک چہرے پہ سجائے کئی چہرے
اتار غرض کے حجاب سادگی چاھتا ہوں
صحرا سے آیا ہوں ترے میخانے میں
ان پیاسے لبوں پہ نمی چاھتا ہوں
جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃
*ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گا لیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔ اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے!!!🙂🥀 آمین۔۔۔.*
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ
جنہوں نے بچپن میں ....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں 🌚 😊😍😋💞Mitho jani
*پانی اور نماز ایک جیسے ہیں*
*پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والے کی دونوں کے لئے پیاس ضروری ہے*
~*سہنری باتیں*~
Dp کبھی کبھی دل کرتا ہے رئیل
لگا لوں😊🙈😛
مگر لوگ پہلے ہی
بہت فین ہیں پھر تو اے_سی بن جائیں گے😛😜🙈🙈
🤭🤭
✍🏻
*میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہی کرتا*
*جواب آیا*
*سورۃ البقرۃ*
*آیت نمبر: 152*
*فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُم*ْ
*بس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یادکرو گا*
دل پتھر ، باتیں فالتو 🥀🔥
انسان جانور ، جانور پالتو 🍂
یہ محفلوں
یہ تختوں
یہ تاجوں کی دنیا۔🔥
یہ انسان کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے۔��
*یارب العالمین ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما، ہمارے دلوں میں ہدایت ڈال ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہمیں ہمارے نفس کی برائی سے بچا اور روز محشر ہمارے حساب کو آسان فرما۔یا رحمٰن و رحیم ہم گناہوں کی دلدل میں گھرے ہوئے ہیں ہمیں اس دلدل سے باہر نکال اور ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہر حال میں صراطِ مستقیم پر چلنے والا بنادے.. آمین🤲🏻*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
مریم قطری اور سنی لیونی دونوں بدقسمت عورتوں کو ابھی تک سچا پیار نہیں ملا😃😃😃
سوگ کا عالم دیکھو جب سے بچھڑا ہوں
کالے رنگ کے کپ میں *چائے* پیتا ہوں
ہمارے معاشرے میں خوبصورتی کا معیار
کیا ہے؟
Standrd
پانچ فٹ سات انچ قد، گورا رنگ،بڑی آنکھیں،لمبے گھنے بال،لمبی پلکیں،اچھی فیگر....؟؟
سمجھ نہیں آتا قیامت والے دن خوبصورتی کے کس کس عضو کو سفارش بنا کر ہم جنت کا سوال کریں؟
کیونکہ وہاں تو صرف ایک چیز دیکھی جائے گی” اعمال “
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain