میں چاہتا ہوں کوئی آئے اور میرے دل میں ہاتھ ڈال کر اسے نکال باہر کرے چاہے میں روؤں , چیخوں ، چلاؤں یا مر جاؤں
اس نے اتنا کہہ کر کال کاٹ دی
تم تو مرد ہو اپنا غم دھویں میں اڑا سکتے
_ " میں اب ناول ادھورے ہی چھوڑ دیتا ہوں
جہاں بچھڑا ہوا دیکھ لوں کسی کو 🖤🥀 "
رخصت ہورہی تھی وہ ۔
باراتیوں سے لڑ پڑا تھا میں 🥀😐
• آج کے اہلِ دل بھی کیا کہیے...
،
عمر سولہ تو عشق سترہ ہیں. 💯
ツ
سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
😅😃😅😅😃
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ھیں
😅😃😅😃😅😃😃😅😃
بس کہنا کہ سہولت سے نہیں جی پایا
میری نسلوں کو میرے دکھ نہ بتائے جائیں.
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
آپ گلےتو لگائے گے ناں...❤️
کوئی بھی عشق میرا سرخرو نہیں ہوتا
لگی ہے پہلی محبت کی بددعا مجھ کو
اکیلے بیٹھ کر میری شاعری پڑھتی ہے..
کہ وہ اپنے شوہر سے بہت ڈرتی ہے..
"- رستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے "- 💯🍂
*محبّت ایک سے کریں گے*
*مگر لاجواب کریں گے🖤*
پردہ یہ نہیں ھے کہ بس خود کو چھپا رکھنا
پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی ، بھوکے کے سامنے کھانے کی،مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!!!
اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو۔ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain